ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

152 news articles

سولر کا بڑھتا استعمال بجلی کے مہنگے پیداواری نظام کیلئے چیلنج بن گیا، نیشنل سسٹم سے طلب 8.66 فیصد کم ہو گئی

▫️گھروں اور کاروباری اداروں کا اپنی سولر بجلی پر انحصار بڑھنے سے تقسیم کار کمپنیوں کی فروخت متاثر ہونے لگی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
پاکستان میں گھروں اور کاروباری اداروں کی جانب سے تیزی سے سولر بجلی اپنانے کے باعث ملک کے روایتی بجلی کے کاروباری نظام میں بڑی تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے اور نیشنل پاور سسٹم سے بجلی کی طلب سالانہ بنیاد پر 8.66 فیصد کم ریکارڈ کی گئی ہے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق اپریل سے جون کے دوران کئی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سامنے آئی، جبکہ بعض علاقوں میں یہ کمی تقریباً 10 فیصد تک پہنچ گئی۔
گھریلو اور کاروباری صارفین کی جانب سے چھتوں پر سولر نظام لگانے اور اپنی ضرورت کی بجلی خود پیدا کرنے کو قومی نظام سے بجلی کی طلب کم ہونے کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
اس تبدیلی کے پاکستان کے بجلی کے شعبے پر اہم مالی اثرات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ بجلی گھروں کو موجودہ معاہدوں کے تحت بجلی کی اصل خرید سے ہٹ کر پیداواری صلاحیت برقرار رکھنے کی مقررہ ادائیگیاں کرنا ہوتی ہیں۔
قومی نظام سے بجلی کی فروخت کم ہونے کی صورت میں یہی مقررہ اخراجات کم یونٹس پر تقسیم ہوتے ہیں، جس سے نیشنل پاور سسٹم پر انحصار کرنے والے باقی صارفین پر مالی بوجھ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، آئیسکو، کے اعداد و شمار بھی اس تبدیلی کو نمایاں کرتے ہیں۔
آئیسکو کی بجلی فروخت اپریل میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 10.77 فیصد کم ہوئی۔ مئی میں فروخت میں 3.55 فیصد جبکہ جون میں 6.29 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
گھریلو صارفین میں کمی اس سے بھی زیادہ رہی۔ اپریل میں گھریلو بجلی فروخت 19.69 فیصد، مئی میں 7.92 فیصد اور جون میں 5.72 فیصد کم ہوئی۔
کاروباری صارفین کی جانب سے بھی قومی بجلی نظام پر انحصار کم ہوا۔ اس شعبے میں بجلی فروخت اپریل میں 6.85 فیصد، مئی میں 3.80 فیصد اور جون میں 1.85 فیصد کم ریکارڈ کی گئی۔
آئیسکو کے علاقے میں مجموعی بجلی طلب اپریل میں سالانہ بنیاد پر 16 فیصد کم ہوئی، جبکہ مئی میں 8 فیصد اور جون میں مزید 2 فیصد کمی سامنے آئی۔
یہ اعداد و شمار پاکستان کی بجلی مارکیٹ میں ایک بنیادی تبدیلی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ایسے صارفین جو سولر نظام لگانے کی مالی استطاعت رکھتے ہیں، اپنی ضرورت کی بجلی کا بڑھتا ہوا حصہ خود پیدا کر رہے ہیں، جبکہ بڑے بجلی گھروں کی مقررہ لاگت اور معاہداتی ادائیگیوں کا بوجھ بدستور قومی بجلی نظام پر موجود ہے۔
اس صورتحال میں بجلی شعبے کا بڑا مسئلہ صرف بجلی پیدا کرنا نہیں بلکہ کم ہوتی طلب کے ساتھ مہنگی پیداواری صلاحیت کے مقررہ اخراجات کو سنبھالنا بنتا جا رہا ہے۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈینی گروپ تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے خالی اراضی پر بین الاقوامی شراکت داری سے رہائشی منصوبہ تعمیر کرے گا۔ جائیداد کا قبضہ کمپنی کو منتقل

کراچی کے تاریخی علاقے سول لائنز میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ پاکستانی کاروباری ادارے ڈینی گروپ نے خرید لی ہے۔

ایک ارب روپے کے قلندرآباد–ٹھنڈیانی روڈ منصوبے کے لیے سالانہ بجٹ میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں منصوبے کی مجموعی لاگت کا صرف 2.2 فیصد مختص، فنڈز کی دستیابی اور بروقت تکمیل سے متعلق خدشات پیدا ہوگئے

ایبٹ آباد (ری نیوز پاکستان): خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 سے متعلق سامنے آنے والی منصوبہ جاتی معلومات کے مطابق ایبٹ آباد میں ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے قلندرآب...

پاکستان میں نئی بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں نشاط گروپ کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

▫️ نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا کی وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری سے ملاقات، بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ممکنہ شراکت داری پر تبادلہ خیال

پاکستان کے بڑے کاروباری گروپوں میں شامل نشاط گروپ نے ملک میں نئی مجوزہ سمندری بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، جس سے بحری شعبے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی ممکنہ شراکت داری کے امکانات سامن...

مجھے فوجی فاؤنڈیشن کے معاہدے کا علم نہیں: مالک پی سی ہوٹلز

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے مطابق وہ ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان کمپنی کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی معاہدے کا فریق ہے، نہ ہی اسے اس بارے میں آگاہ کیا گیا

پرل کانٹی نینٹل ہوٹل چین کی مالک اور منتظم کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ایل) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بتایا ہے کہ اسے ٹھٹہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان پی ایس ایل کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی مع...

بحریہ ٹاؤن کا ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک سے علیحدگی کا فیصلہ، 87.96 فیصد حصص فروخت کرنے کی تیاری

▫️ مجوزہ معاہدہ ایس ای سی پی اور متعلقہ اداروں کی منظوری سے مشروط، ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک کو مسلسل پانچویں مالی سال بھی خسارے کا سامنا

بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں اپنی اکثریتی حصص داری فروخت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

فوجی فاؤنڈیشن نے 6 ارب 55 کروڑ میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کی مالک کمپنی کے 19.70 فیصد شیئرز خرید لیے

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 64 لاکھ سے زائد شیئرز کی خریداری، فوجی فاؤنڈیشن کی ہوٹلنگ اور ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاری

فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پرل کانٹی نینٹل (پی سی) ہوٹلز کی مالک اور انتظامی کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 19.70 فیصد ووٹنگ حصص تقریباً 6 ارب 55 کروڑ روپے میں خرید لیے ہیں۔

چراٹ سیمنٹ کا نمیر انڈسٹریل کیمیکلز کے 51 فیصد حصص 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق

▫️ حصص کی خریداری کا معاہدہ 5 کروڑ 64 لاکھ حصص پر مشتمل، قیمت 340 روپے فی حصص مقرر

چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے 51 فیصد حصص تقریباً 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایف بی آر نے کیپٹو پاور استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کیلئے ٹیکس ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ کار مقرر کر دیا

▫️ سٹیل کی پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس اگلے ماہ کی پانچ تاریخ تک جمع کرانا ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز کارپوریٹ ڈیسکوفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیپٹو پاور یا خود پیدا کردہ بجلی استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کے لیے پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس کے تعین، ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں