ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

152 news articles

فوجی فاؤنڈیشن نے 6 ارب 55 کروڑ میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کی مالک کمپنی کے 19.70 فیصد شیئرز خرید لیے

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 64 لاکھ سے زائد شیئرز کی خریداری، فوجی فاؤنڈیشن کی ہوٹلنگ اور ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاری

فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پرل کانٹی نینٹل (پی سی) ہوٹلز کی مالک اور انتظامی کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 19.70 فیصد ووٹنگ حصص تقریباً 6 ارب 55 کروڑ روپے میں خرید لیے ہیں۔

فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پرل کانٹی نینٹل (پی سی) ہوٹلز کی مالک اور انتظامی کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 19.70 فیصد ووٹنگ حصص تقریباً 6 ارب 55 کروڑ روپے میں خرید لیے ہیں۔ اس سودے کو ملک کے ہوٹلنگ، سیاحت اور ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں فوجی فاؤنڈیشن کی ایک اہم سرمایہ کاری قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو 3 نومبر 2026 کو فراہم کردہ معلومات کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن نے 2 نومبر کو پاکستان سروسز لمیٹڈ کے مجموعی طور پر 64 لاکھ 6 ہزار 797 شیئرز خریدے۔ فی شیئر خریداری کی قیمت ایک ہزار 22 روپے 42 پیسے رہی۔ خریدے گئے حصص کمپنی کے مجموعی ووٹنگ شیئرز کا 19.70 فیصد ہیں اور یہی کمپنی میں فوجی فاؤنڈیشن کی ظاہر کردہ مکمل حصص ملکیت ہے۔

پاکستان سروسز لمیٹڈ نے اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کیا کہ اسے فوجی فاؤنڈیشن کی جانب سے 2 نومبر کو جاری کردہ باضابطہ خط موصول ہوا، جس میں حصص کی خریداری کی تفصیلات فراہم کی گئی تھیں۔ یہ معلومات سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کی دفعہ 110 اور لسٹڈ کمپنیوں میں نمایاں ووٹنگ حصص کی خریداری اور ٹیک اوور سے متعلق 2017 کے ضوابط کے تحت فراہم کی گئی ہیں۔

قانونی اور ریگولیٹری تقاضوں کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن نے اس سودے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور پاکستان سروسز لمیٹڈ کو فراہم کیں۔ بعدازاں پاکستان سروسز لمیٹڈ نے اسٹاک ایکسچینج سے درخواست کی کہ متعلقہ قواعد کے مطابق ان معلومات کو سرمایہ کاروں اور عوام کے لیے جاری کیا جائے۔

پاکستان سروسز لمیٹڈ کا شمار ملک کی نمایاں ہوٹلنگ کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ کمپنی پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کے علاوہ پرل کانٹی نینٹل ریزیڈنسز، ہوٹل ون اور دیگر ہوٹلنگ و ہاسپیٹیلٹی کاروباروں کی مالک اور منتظم ہے۔ کمپنی کی کاروباری سرگرمیوں میں ہوٹلوں کے ساتھ رہائشی سہولیات اور متعلقہ خدمات بھی شامل ہیں، جس کے باعث اس کا تعلق سیاحت کے علاوہ کمرشل پراپرٹی اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے بھی ہے۔

فوجی فاؤنڈیشن کی جانب سے اس بڑے پیمانے پر حصص کی خریداری سے اسے پاکستان کے ہوٹلنگ سیکٹر میں ایک نمایاں کمپنی کے اندر اہم اقلیتی حصص ملکیت حاصل ہوگئی ہے۔ اس سرمایہ کاری کے ذریعے فاؤنڈیشن کو ہوٹل پراپرٹیز، ہاسپیٹیلٹی آپریشنز اور اس شعبے سے منسلک کمرشل ریئل اسٹیٹ کاروبار میں مالی شراکت بھی حاصل ہوگی۔

فوجی فاؤنڈیشن ایک فلاحی ٹرسٹ ہے، جس کا بنیادی مقصد سابق فوجی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود ہے۔ فاؤنڈیشن اپنے کاروباری اور سرمایہ کاری کے اداروں کے ذریعے ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرگرم ہے۔تاہم پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردہ معلومات میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس سرمایہ کاری کے نتیجے میں پاکستان سروسز لمیٹڈ کے انتظامی کنٹرول میں کوئی تبدیلی ہوگی یا نہیں۔ دستاویز میں کسی ٹیک اوور پیشکش، نئے ہوٹل کی تعمیر، موجودہ پراپرٹیز کی توسیع یا مزید سرمایہ کاری کے منصوبے کا بھی اعلان نہیں کیا گیا۔

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈینی گروپ تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے خالی اراضی پر بین الاقوامی شراکت داری سے رہائشی منصوبہ تعمیر کرے گا۔ جائیداد کا قبضہ کمپنی کو منتقل

کراچی کے تاریخی علاقے سول لائنز میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ پاکستانی کاروباری ادارے ڈینی گروپ نے خرید لی ہے۔

ایک ارب روپے کے قلندرآباد–ٹھنڈیانی روڈ منصوبے کے لیے سالانہ بجٹ میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں منصوبے کی مجموعی لاگت کا صرف 2.2 فیصد مختص، فنڈز کی دستیابی اور بروقت تکمیل سے متعلق خدشات پیدا ہوگئے

ایبٹ آباد (ری نیوز پاکستان): خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 سے متعلق سامنے آنے والی منصوبہ جاتی معلومات کے مطابق ایبٹ آباد میں ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے قلندرآب...

پاکستان میں نئی بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں نشاط گروپ کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

▫️ نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا کی وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری سے ملاقات، بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ممکنہ شراکت داری پر تبادلہ خیال

پاکستان کے بڑے کاروباری گروپوں میں شامل نشاط گروپ نے ملک میں نئی مجوزہ سمندری بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، جس سے بحری شعبے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی ممکنہ شراکت داری کے امکانات سامن...

مجھے فوجی فاؤنڈیشن کے معاہدے کا علم نہیں: مالک پی سی ہوٹلز

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے مطابق وہ ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان کمپنی کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی معاہدے کا فریق ہے، نہ ہی اسے اس بارے میں آگاہ کیا گیا

پرل کانٹی نینٹل ہوٹل چین کی مالک اور منتظم کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ایل) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بتایا ہے کہ اسے ٹھٹہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان پی ایس ایل کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی مع...

بحریہ ٹاؤن کا ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک سے علیحدگی کا فیصلہ، 87.96 فیصد حصص فروخت کرنے کی تیاری

▫️ مجوزہ معاہدہ ایس ای سی پی اور متعلقہ اداروں کی منظوری سے مشروط، ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک کو مسلسل پانچویں مالی سال بھی خسارے کا سامنا

بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں اپنی اکثریتی حصص داری فروخت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

چراٹ سیمنٹ کا نمیر انڈسٹریل کیمیکلز کے 51 فیصد حصص 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق

▫️ حصص کی خریداری کا معاہدہ 5 کروڑ 64 لاکھ حصص پر مشتمل، قیمت 340 روپے فی حصص مقرر

چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے 51 فیصد حصص تقریباً 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایف بی آر نے کیپٹو پاور استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کیلئے ٹیکس ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ کار مقرر کر دیا

▫️ سٹیل کی پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس اگلے ماہ کی پانچ تاریخ تک جمع کرانا ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز کارپوریٹ ڈیسکوفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیپٹو پاور یا خود پیدا کردہ بجلی استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کے لیے پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس کے تعین، ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں