ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

836 news articles

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے سٹی کے پائن سیکٹر کا دورہ، جلد لانچنگ کیلئے جاری اقدامات کا جائزہ لیا

▫️ پلاٹس آسان اقساط پر قرعہ اندازی کے ذریعے فروخت کرنے ، ترقیاتی کام مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور | ریاض حسین، چیف رپورٹر ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی کے پائن سیکٹر کا دورہ کیا اور اس کی جلد لانچنگ کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔

بسنت سے قبل اندرون لاہور کی 271 عمارتیں خطرناک قرار، لوہاری گیٹ سرفہرست

▫️ 10 ہزار عمارتوں کا سروے مکمل، لوہاری گیٹ میں 95، ٹیکسالی گیٹ میں 57 اور اکبری و دہلی گیٹ میں 52 خطرناک عمارتوں کی نشاندہی

لاہور | ری نیوز پاکستانبسنت 2027 کے پیش نظر اندرون شہر لاہور میں خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی کے لیے جاری سروے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں جھیل، کافی شاپس اور بہتر واکنگ ٹریکس بنانے کا منصوبہ

▫️

اسلام آباد : ری نیوز پاکستاناسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک، جسے ایف نائن پارک بھی کہا جاتا ہے، کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایل ڈی اے سٹی پائن سیکٹر اور لاہور ٹیک پارک جلد مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ

▫️ ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اجلاس، دونوں منصوبوں کی تیاریوں اور مجوزہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایل ڈی اے سٹی کے پائن سیکٹر اور فیروزپور روڈ پر واقع لاہور ٹیک پارک کو جلد مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو 50 کنال اراضی پر کمرشل کمپلیکس کے لیے نجی شراکت دار کی تلاش

▫️ اتھارٹی نے نجی شعبے کی شرکت کے لیے تجاویز طلب کرنے کی دستاویز، ریکویسٹ فار پروپوزل (آر ایف پی)، جاری کردی

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن میں ناصر باغ روڈ پر مجوزہ کثیرالمقاصد بلندوبالا کمرشل کمپلیکس کے منصوبے کو مشترکہ منصوبے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت آگے بڑھا رہی ہے۔

راولپنڈی روڈ ورکس بحال، نو اہم سڑکوں کے لیے 1.6 ارب روپے مختص

▫️ خیابانِ سر سید روڈ، بوکرہ روڈ، ففتھ روڈ، راول روڈ علی نواز چوک سے مری روڈ تک شامل

راولپنڈی : ری نیوز پاکستانراولپنڈی کی نو اہم سڑکوں پر بحالی اور تزئین و آرائش کا کام اکتوبر کے آخر تک دوبارہ شروع ہونے والا ہے، راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے پنجاب کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے لیے 1.6 ارب روپے کا کامیاب انتظ...

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کا مجسٹریٹ کے ذریعے بقایا واجبات کی وصولی کا حکم

▫️ پراپرٹی ٹیکس، پانی و صفائی کے چارجز، لیز و زمینی کرایوں سمیت دیگر بقایا فیسیں وصولی مہم میں شامل

لاہور | ریاض حسین ری نیوز پاکستان لاہور کنٹونمنٹ بورڈ نے مختلف اقسام کے جمع شدہ بقایا واجبات کی وصولی کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 کی دفعہ 259 کے تحت مجسٹریٹ کے ذریعے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیکسلا لیبر کمپلیکس فیز ٹو کی تعمیر 19 سال بعد شروع، ایک ارب 10 کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا

▫️ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، ایک لاکھ 13 ہزار مربع فٹ پر بوائز اور گرلز ہائی سکول، جونیئر سکول، شاپنگ ایریا اور دیگر سہولتیں تعمیر ہوں گی

ٹیکسلا | ری نیوز پاکستانورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت ٹیکسلا میں ہٹڑ روڈ پر واقع لیبر کمپلیکس کے فیز ٹو کی تعمیر تقریباً 19 سال کے طویل تعطل کے بعد باضابطہ طور پر شروع کردی گئی ہے۔

ڈی ایچ اے کوئٹہ نے فائل ایڈجسٹمنٹ اسکیم کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

▫️ نظر ثانی شدہ آخری تاریخ کا اعلان ڈی ایچ اے کوئٹہ کے آفیشل سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے کیا گیا

ڈی ایچ اے کوئٹہ نے اپنی فائل ایڈجسٹمنٹ اسکیم 2026 کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے 31 اکتوبر کر دیا ہے، جس سے اہل ممبران کو مطلوبہ ایڈجسٹمنٹ کا طریقہ کار مکمل کرنے کے لیے اضافی وقت مل گیا ہے۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں