ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

842 news articles

دی پامز ایٹ سلک گارڈنز سے کراچی کے سرجانی ٹاؤن میں ریئٹ کے تحت اپارٹمنٹس کی مارکیٹ میں توسیع

▫️ باقاعدہ ریگولیٹڈ رہائشی منصوبے میں 2 اور 3 بیڈ روم اپارٹمنٹس کی فروخت جاری، قیمتیں ایک کروڑ 75 لاکھ سے 2 کروڑ 45 لاکھ روپے تک ہیں

کراچی : ری نیوز پاکستان کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں واقع رہائشی منصوبے ’’دی پامز ایٹ سلک گارڈنز‘‘ میں تعمیراتی سرگرمیوں اور اپارٹمنٹس کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

اسلام آباد وائلڈ لائف سفاری پارک: سی ڈی اے بین الاقوامی زولوجیکل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرے گا

▫️کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کی تکنیکی منصوبہ بندی اور رہائشی ماحول کے ڈیزائن کے لیے عالمی بولیاں طلب کرلیں

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے منصوبہ بند اسلام آباد وائلڈ لائف سفاری پارک، مالپور کے لیے ایک بین الاقوامی زولوجیکل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جو منصوبے کی تفصیلی تکنیکی منصوبہ بندی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ڈی ایچ اے کوئٹہ جناح ایکسپریس وے پر 12 کمرشل پلازہ تیار کر ے گا

▫️ منصوبہ متعارف کرانے کا مقصد رہائشی منصوبے کے اندر کاروباری سرگرمیوں اور جدید طرزِ زندگی کا نیا مرکز قائم کرنا ہے

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کوئٹہ جناح ایکسپریس وے پر 12 کمرشل پلازہ کا ایک جھرمٹ تیار کر رہا ہے، جو ہاؤسنگ اسکیم کے اندر ایک اہم مخلوط استعمال کے کاروباری اور طرز زندگی کی منزل قائم کر رہا ہے۔

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم 24 اکتوبر کو ہوگی، منتخب باڈی اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کریگی

▫️ ایجنڈے کی کاپیاں ممبران کو ارسال، ڈائریکٹر انفارمیشن چوہدری توقیر آصف کی ممبران سے باہمی احترام اور کاروباری تعلقات برقرار رکھنے کی اپیل

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستانڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) 24 اکتوبر کو منعقد ہوگی، جس میں منتخب باڈی اپنی کارکردگی رپورٹ ممبران کے سامنے پیش کرے گی۔

سمارٹ ٹاؤن ہاؤسز: ادائیگیاں مکمل کرنے والے خریداروں کو دو سے تین ہفتوں میں قبضہ دینے کی تیاری

▫️ باقی تعمیراتی کام بھی جاری؛ دیگر گھروں کی حوالگی بھی ادائیگی پلان کی مدت مکمل ہونے سے پہلے کرنے کی کوشش کا اظہار

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستانڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ بزنس مین, بلڈر, سی ای او شاہان ایسوسی ایٹس شاہان شیخ نے رائیونڈ روڈ پر واقع اپنے رہائشی منصوبے سمارٹ ٹاؤن ہاؤسز کے حوالے سے کہا ہے کہ اپنی ادائیگیاں مقررہ مدت سے پہلے ...

ڈی جی ایل ڈی اے کا زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ، آؤٹ فال روڈ اور داتا دربار کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ

▫️ ناصر باغ پارکنگ پلازہ میں 250 گاڑیاں اور 500 موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے : طاہر فاروق

لاہور : ری نیوز پاکستان ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور داتا دربار نے دورہ کیا اورترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ڈی جی ایل ڈی اے کا رائیونڈ تبلیغی مرکز کا دورہ، اجتماع کے روٹس کی بحالی کی ہدایت

▫️سالانہ تبلیغی اجتماع سے قبل سڑکوں کی مرمت اور بحالی کے لیے ضروری اقدامات کئے جائیں : طاہر فاروق

لاہور : ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے گزشتہ روز رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کا دورہ کیا اور سالانہ تبلیغی اجتماع سے قبل اطراف کی سڑکوں اور اجتماع کے روٹس سے منسلک مرمت و بحالی کے مسائل کا ...

کراچی میں ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل قریب، گلستانِ جوہر کے لیے براہِ راست رابطے کی سہولت متوقع

▫️نئی سڑک سے ٹریفک کی روانی بہتر ہونے، سفر کا دورانیہ کم ہونے اور اہم رہائشی و تجارتی علاقوں تک رسائی آسان ہونے کی توقع

کراچی : ری نیوز پاکستانکراچی میں ناتھا خان لنک روڈ کی تعمیر تکمیل کے قریب پہنچ گئی ہے اور توقع ہے کہ اسے جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

بلا جواز، ناجائز ٹیکسز میں کمی اور سیون ای کے خاتمے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری آئی: دلدار جنجوعہ

▫️حکومت اوورسیز انویسٹرز کیلئے بھی کوئی ایمنیسٹی سکیم یا مراعاتی پیکج کا اعلان کرے: معروف رئیل اسٹیٹ بزنس مین کی ری نیوز سے گفتگو

لاہور : ریاض حسین ری نیوز پاکستان ڈی ایچ اے لاہور کے معروف رئیل اسٹیٹ بزنس مین اور الخدمتگروپ کے مرکزی قائد دلدار جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلا جواز اور ناجائز ٹیکسز میں کمیاور سیون ای کے خاتمے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری آئی ہے، جبکہ وزیراع...

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں