ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

152 news articles

نشاط گروپ نے رفحان میز میں 73.9 فیصد کنٹرولنگ حصص کی خریداری مکمل کر لی

▫️کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے بعد معاہدہ مکمل، پاکستان کی نمایاں کارن ریفائننگ کمپنی پر انگریڈین کا دہائیوں پرانا کنٹرول ختم

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
نشاط گروپ نے رفحان میز پراڈکٹس کمپنی لمیٹڈ میں 73.9 فیصد کنٹرولنگ حصص کی خریداری مکمل کر لی ہے، جسے پاکستان کی فوڈ پروسیسنگ صنعت کی بڑی کارپوریٹ ٹیک اوور ڈیلز میں شمار کیا جا رہا ہے۔
اس سودے کے بعد امریکی کمپنی انگریڈین انکارپوریشن کی رفحان میز میں دہائیوں پر محیط اکثریتی ملکیت ختم ہو گئی ہے، جبکہ نشاط گروپ نے فوڈ اِن گریڈیئنٹس سیکٹر میں باضابطہ اور اہم قدم رکھ دیا ہے۔
خریداری میں انگریڈین امریکا کے زیر ملکیت حصص کے ساتھ عوامی پیشکش کے ذریعے اقلیتی سرمایہ کاروں سے حاصل کیے گئے اضافی حصص بھی شامل ہیں۔ لین دین مکمل ہونے کے بعد نشاط گروپ کے پاس کمپنی کے 73.9 فیصد حصص آ گئے ہیں، جبکہ انگریڈین نے رفحان میز میں 20 فیصد شیئر ہولڈنگ برقرار رکھی ہے۔
یہ ٹیک اوور ستمبر 2025 میں شروع ہونے والے عمل کا اختتام ہے۔ رواں سال کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اس سودے کی منظوری دیتے ہوئے قرار دیا تھا کہ رفحان میز کی مارکیٹ میں نمایاں حیثیت کے باوجود یہ خریداری پاکستان کی کارن ریفائننگ مارکیٹ میں مسابقت کو نمایاں طور پر متاثر نہیں کرے گی۔
رفحان میز پراڈکٹس کمپنی پاکستان میں مکئی سے تیار ہونے والے اجزا کی بڑی صنعتوں میں شامل ہے۔ کمپنی صنعتی نشاستہ، گلوکوز سیرپ، سویٹنرز اور سپیشلٹی فوڈ اِن گریڈیئنٹس سمیت مختلف مصنوعات تیار کرتی ہے، جو فوڈ اینڈ بیوریج، فارماسیوٹیکل، ٹیکسٹائل، پیپر اور اینیمل نیوٹریشن انڈسٹریز کو فراہم کی جاتی ہیں۔
کمپنی ویلیو ایڈڈ فوڈ اِن گریڈیئنٹس کی برآمدات میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے اور اپنے مضبوط ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک کے ذریعے عالمی مارکیٹوں تک رسائی رکھتی ہے۔
یہ خریداری نشاط گروپ کے لیے ایک اہم سٹریٹجک تنوع کی حیثیت رکھتی ہے۔ نشاط گروپ پاکستان کے بڑے کاروباری گروپوں میں شمار ہوتا ہے، جس کی ٹیکسٹائل، بینکنگ، آٹو موبائلز، سیمنٹ، توانائی، انشورنس اور ہاسپیٹلٹی سمیت مختلف شعبوں میں مضبوط موجودگی ہے۔
فوڈ اِن گریڈیئنٹس انڈسٹری میں داخلے کے ذریعے نشاط گروپ اپنے صنعتی پورٹ فولیو کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے، خصوصاً ایسے شعبے میں جہاں مقامی اور عالمی سطح پر طلب میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
گروپ کے مطابق رفحان میز کو نشاط کی مینوفیکچرنگ مہارت، مالی طاقت اور بین الاقوامی کاروباری نیٹ ورک سے فائدہ ہوگا۔ نئی ملکیت کمپنی کی پیداواری صلاحیت بڑھانے، آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے اور زیادہ ویلیو رکھنے والے فوڈ اِن گریڈیئنٹس کی برآمدات میں اضافے کا ارادہ رکھتی ہے، تاکہ عالمی منڈیوں میں پاکستان کی پوزیشن کو مضبوط کیا جا سکے۔
صنعتی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ خریداری پاکستان کے فوڈ پروسیسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو تیز کر سکتی ہے، کیونکہ رفحان میز کی مستحکم مارکیٹ لیڈرشپ کو نشاط گروپ کے وسیع صنعتی تجربے اور طویل مدتی سرمایہ کاری کی صلاحیت کے ساتھ جوڑ دیا گیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے مصنوعات میں جدت، برآمدی مسابقت میں اضافہ اور ملک کے ویلیو ایڈڈ مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ترقی کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

ڈینی گروپ نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ خرید لی، بلند و بالا رہائشی عمارتیں تعمیر کرنے کا منصوبہ

▫️ ڈینی گروپ تاریخی عمارت کو برقرار رکھتے ہوئے خالی اراضی پر بین الاقوامی شراکت داری سے رہائشی منصوبہ تعمیر کرے گا۔ جائیداد کا قبضہ کمپنی کو منتقل

کراچی کے تاریخی علاقے سول لائنز میں امریکی قونصل جنرل کی سابق رہائش گاہ پاکستانی کاروباری ادارے ڈینی گروپ نے خرید لی ہے۔

ایک ارب روپے کے قلندرآباد–ٹھنڈیانی روڈ منصوبے کے لیے سالانہ بجٹ میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں منصوبے کی مجموعی لاگت کا صرف 2.2 فیصد مختص، فنڈز کی دستیابی اور بروقت تکمیل سے متعلق خدشات پیدا ہوگئے

ایبٹ آباد (ری نیوز پاکستان): خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (اے ڈی پی) 2026-27 سے متعلق سامنے آنے والی منصوبہ جاتی معلومات کے مطابق ایبٹ آباد میں ایک ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے قلندرآب...

پاکستان میں نئی بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں نشاط گروپ کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

▫️ نشاط گروپ کے چیئرمین میاں منشا کی وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری سے ملاقات، بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ممکنہ شراکت داری پر تبادلہ خیال

پاکستان کے بڑے کاروباری گروپوں میں شامل نشاط گروپ نے ملک میں نئی مجوزہ سمندری بندرگاہ کی تعمیر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، جس سے بحری شعبے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں نجی شعبے کی ممکنہ شراکت داری کے امکانات سامن...

مجھے فوجی فاؤنڈیشن کے معاہدے کا علم نہیں: مالک پی سی ہوٹلز

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے مطابق وہ ٹھٹہ سیمنٹ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان کمپنی کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی معاہدے کا فریق ہے، نہ ہی اسے اس بارے میں آگاہ کیا گیا

پرل کانٹی نینٹل ہوٹل چین کی مالک اور منتظم کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ (پی ایس ایل) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بتایا ہے کہ اسے ٹھٹہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور فوجی فاؤنڈیشن کے درمیان پی ایس ایل کی مجوزہ تنظیمِ نو سے متعلق حتمی مع...

بحریہ ٹاؤن کا ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک سے علیحدگی کا فیصلہ، 87.96 فیصد حصص فروخت کرنے کی تیاری

▫️ مجوزہ معاہدہ ایس ای سی پی اور متعلقہ اداروں کی منظوری سے مشروط، ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک کو مسلسل پانچویں مالی سال بھی خسارے کا سامنا

بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ میں اپنی اکثریتی حصص داری فروخت کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔

فوجی فاؤنڈیشن نے 6 ارب 55 کروڑ میں پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز کی مالک کمپنی کے 19.70 فیصد شیئرز خرید لیے

▫️ پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 64 لاکھ سے زائد شیئرز کی خریداری، فوجی فاؤنڈیشن کی ہوٹلنگ اور ہاسپیٹیلٹی سیکٹر میں بڑی سرمایہ کاری

فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پرل کانٹی نینٹل (پی سی) ہوٹلز کی مالک اور انتظامی کمپنی پاکستان سروسز لمیٹڈ کے 19.70 فیصد ووٹنگ حصص تقریباً 6 ارب 55 کروڑ روپے میں خرید لیے ہیں۔

چراٹ سیمنٹ کا نمیر انڈسٹریل کیمیکلز کے 51 فیصد حصص 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق

▫️ حصص کی خریداری کا معاہدہ 5 کروڑ 64 لاکھ حصص پر مشتمل، قیمت 340 روپے فی حصص مقرر

چراٹ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے نمیر انڈسٹریل کیمیکلز لمیٹڈ کے 51 فیصد حصص تقریباً 19.2 ارب روپے میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایف بی آر نے کیپٹو پاور استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کیلئے ٹیکس ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ کار مقرر کر دیا

▫️ سٹیل کی پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس اگلے ماہ کی پانچ تاریخ تک جمع کرانا ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز کارپوریٹ ڈیسکوفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیپٹو پاور یا خود پیدا کردہ بجلی استعمال کرنے والے سٹیل ساز اداروں کے لیے پیداوار میں استعمال ہونے والی بجلی پر اضافی سیلز ٹیکس کے تعین، ادائیگی اور ایڈجسٹمنٹ کا طریقۂ...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں