ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

842 news articles

فیروزپور روڈ کی 15 کلومیٹر پٹی کی اربن ریجنریشن، ایل ڈی اے کا مرحلہ وار اپ گریڈیشن پلان

▫️عبد الستار ایدھی انڈرپاس اور گجومتہ سٹاپ پر بیوٹیفکیشن و ری ویمپنگ کا جائزہ، ہسپتالوں کے باہر پارکنگ اور ٹریفک ری ماڈلنگ کی ہدایت

لاہور : ری نیوز پاکستانڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے فیروزپور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا اور عبد الستار ایدھی انڈرپاس سمیت گجومتہ سٹاپ پر جاری بیوٹیفکیشن، ری ویمپنگ اور مرمت و بحالی کے کاموں کا تفصی...

لاہور : ری نیوز پاکستان
ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق نے فیروزپور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا اور عبد الستار ایدھی انڈرپاس سمیت گجومتہ سٹاپ پر جاری بیوٹیفکیشن، ری ویمپنگ اور مرمت و بحالی کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر آرکیٹیکچر نے ڈی جی ایل ڈی اے کو جاری منصوبوں اور مجوزہ ترقیاتی کاموں کے ڈیزائن کے حوالے سے بریفنگ دی۔
طاہر فاروق نے بتایا کہ ایل ڈی اے فیروزپور روڈ کے دونوں اطراف تقریباً 15 کلومیٹر طویل حصے پر اربن ریجنریشن کے تحت مرحلہ وار ترقیاتی اور تزئین و آرائش کے کام کر رہا ہے۔ منصوبے کے تحت کینال بینک روڈ سے رنگ روڈ تک فیروزپور روڈ کی مختلف حصوں میں اپ گریڈیشن کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ری ویمپنگ منصوبے میں سڑک کی مرمت و بحالی اور پیچ ورک کے ساتھ ساتھ شہری سہولیات اور روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے پر بھی توجہ دی جائے گی۔ سڑک کے اطراف فٹ پاتھ، پارکنگ ایریاز اور بیٹھنے کی جگہیں بنائی جائیں گی جبکہ تجارتی و دیگر املاک اور سائنیج کو بھی بہتر کیا جائے گا۔
ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ فیروزپور روڈ پر فلائی اوورز اور برجز کے نیچے دستیاب جگہ کو منظم انداز میں استعمال کرتے ہوئے پارکنگ اور سیٹنگ ایریاز قائم کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ سڑک کے مختلف حصوں سے تجاوزات، لٹکتی تاروں اور غیر قانونی سائنیج کو ہٹانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
دورے کے دوران ڈی جی ایل ڈی اے نے گجومتہ سٹاپ پر جاری ری ویمپنگ کے پائلٹ منصوبے کا بھی معائنہ کیا اور کام کی رفتار و معیار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ترقیاتی کاموں میں شہریوں کی سہولت، ٹریفک کی روانی اور خوبصورتی کے تقاضوں کو مدنظر رکھا جائے۔
طاہر فاروق نے فیروزپور روڈ پر ہسپتالوں کے باہر پارکنگ کے مسائل کے حل اور ٹریفک کی بہتر روانی کے لیے ٹریفک ری ماڈلنگ کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے مختلف مقامات پر مجوزہ ترقیاتی کاموں کے ڈیزائن کا جائزہ لیتے ہوئے منصوبوں کو عملی ضروریات کے مطابق حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔
ایل ڈی اے حکام کے مطابق فیروزپور روڈ کی مجوزہ اربن ریجنریشن کے ذریعے سڑک کے انفراسٹرکچر، پیدل چلنے والوں کی سہولیات، پارکنگ، لینڈ سکیپنگ اور تجارتی املاک کے بیرونی منظر کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ غیر قانونی تعمیرات اور بے ہنگم سائنیج کے مسائل پر بھی قابو پانے کی کوشش کی جائے گی۔
فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروع

▫️ پیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگی

فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروعپیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگیفیصل آباد | ری نیوز پنجاب نامہ نگا...

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سی ڈی اے کو سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

▫️ عدالت کا آبائی گھروں کے تحفظ اور رہائشیوں کے حقِ معاوضہ پر زور، جبری بے دخلی کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے اور متعلقہ قوانین کی روشنی میں 30 روز کے اندر فیصلہ کیا جائے۔

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 991 پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات، اراضی کی ملکیت پر سوالات اٹھ گئے

▫️ لطیف آباد اور قاسم آباد کے قیمتی رہائشی پلاٹوں کی فروخت قانونی جانچ پڑتال کی زد میں، ایچ ڈی اے سے نیلامی کے قانونی اختیار کی وضاحت طلب

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے لطیف آباد اور قاسم آباد میں اربوں روپے مالیت کے 991 رہائشی پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔

ایل ڈی اے سٹی میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختارنامے کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری

▫️ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور، پائن ایونیو اور پائن ایگزیکٹو بلاکس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیدادوں کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایل ڈی اے سٹی میں تصدیق شدہ جنرل پاور آف اٹارنی (مختارنامہ عام) کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں