ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

842 news articles

لاہور ریلوے سٹیشن پلیٹ فارمز میں توسیع اور مسافروں کیلئے سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

▫️ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا لاہور ریلوے سٹیشن کا دورہ، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 پر توسیعی کام کا جائزہ

لاہور : ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے نے لاہور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے مزید ترقیاتی و توسیعی کام شروع کردیا ہے، جس کے تحت پلیٹ فارمز کی توسیع، مسافروں کیلئے انتظار گاہوں اور بیٹھنے کی سہولیات...

لاہور : ری نیوز پاکستان
پاکستان ریلوے نے لاہور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن اور مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے مزید ترقیاتی و توسیعی کام شروع کردیا ہے، جس کے تحت پلیٹ فارمز کی توسیع، مسافروں کیلئے انتظار گاہوں اور بیٹھنے کی سہولیات میں بہتری، ایگزیکٹو اور فیملی لاؤنجز کی اپ گریڈیشن اور سٹیشن کے انتظامی امور کی نگرانی مؤثر بنانے کیلئے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے سٹیشن کا اچانک دورہ کیا اور سٹیشن پر جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں، مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران وزیر ریلوے نے پلیٹ فارم نمبر 2 اور 4 پر جاری توسیعی کام کا معائنہ کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ترقیاتی کاموں کے معیار کو یقینی بنایا جائے تاکہ مسافروں کو زیادہ بہتر اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

انہوں نے سٹیشن پر مسافروں کیلئے نصب غیر معیاری بنچوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں بہتر معیار کے بنچوں سے تبدیل کرنے کی ہدایت بھی کی۔

وفاقی وزیر نے لاہور ریلوے سٹیشن پر انتظامی نگرانی بہتر بنانے کیلئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے کا دفتر سٹیشن منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس اقدام کا مقصد مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، جاری ترقیاتی منصوبوں اور سٹیشن کے روزمرہ انتظامی معاملات کی براہ راست اور مؤثر نگرانی کو یقینی بنانا ہے۔

حنیف عباسی نے دورے کے دوران فیملی اور ایگزیکٹو لاؤنجز کا بھی معائنہ کیا اور وہاں ایئرکنڈیشننگ سمیت مسافروں کیلئے دستیاب دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔

لاہور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن کے وسیع تر پروگرام میں مسافروں کے استعمال کی جگہوں کو بہتر بنانے، سٹیشن کے مختلف حصوں تک رسائی آسان بنانے اور جدید سہولیات کی فراہمی کے اقدامات بھی شامل ہیں۔

ان اقدامات کا مقصد لاہور ریلوے سٹیشن پر مسافروں کو زیادہ آرام دہ، محفوظ اور منظم ماحول فراہم کرنے کے ساتھ سٹیشن کی مجموعی کارکردگی اور خدمات کے معیار میں بہتری لانا ہے۔

لاہور ریلوے سٹیشن کی اپ گریڈیشن پاکستان ریلوے کی جانب سے پنجاب میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے، جن کے تحت تاریخی ریلوے سٹیشنوں کی بحالی، مسافر سہولیات میں اضافہ اور شہری علاقوں کے درمیان ریلوے رابطوں کو بہتر بنانے پر توجہ دی جارہی ہے۔

حکام کے مطابق سٹیشن پر جاری توسیعی اور بہتری کے منصوبوں سے مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامی نگرانی میں بہتری لانے میں مدد ملے گی، جبکہ پلیٹ فارمز کی توسیع اور انتظار گاہوں کی اپ گریڈیشن سے لاہور ریلوے سٹیشن کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو زیادہ سہولت میسر آسکے گی
فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروع

▫️ پیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگی

فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروعپیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگیفیصل آباد | ری نیوز پنجاب نامہ نگا...

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سی ڈی اے کو سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

▫️ عدالت کا آبائی گھروں کے تحفظ اور رہائشیوں کے حقِ معاوضہ پر زور، جبری بے دخلی کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے اور متعلقہ قوانین کی روشنی میں 30 روز کے اندر فیصلہ کیا جائے۔

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 991 پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات، اراضی کی ملکیت پر سوالات اٹھ گئے

▫️ لطیف آباد اور قاسم آباد کے قیمتی رہائشی پلاٹوں کی فروخت قانونی جانچ پڑتال کی زد میں، ایچ ڈی اے سے نیلامی کے قانونی اختیار کی وضاحت طلب

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے لطیف آباد اور قاسم آباد میں اربوں روپے مالیت کے 991 رہائشی پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔

ایل ڈی اے سٹی میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختارنامے کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری

▫️ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور، پائن ایونیو اور پائن ایگزیکٹو بلاکس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیدادوں کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایل ڈی اے سٹی میں تصدیق شدہ جنرل پاور آف اٹارنی (مختارنامہ عام) کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں