ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

842 news articles

ڈی جی ایل ڈی اے کا ایل ڈی اے سٹی میں لینڈ ایکوزیشن اور ترقیاتی کام تیز کرنے کا حکم

▫️ کینال روڈ اور رنگ روڈ کے اطراف حاصل شدہ اراضی پر ایل ڈی اے ملکیتی بورڈز لگانے، لینڈ ایکوزیشن کا مکمل ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ رکھنے کا فیصلہ

لاہور : ری نیوز پاکستان لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی میں لینڈ ایکوزیشن اور ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اراضی کے حصول اور ادائیگیوں کے تمام معاملات م...

لاہور : ری نیوز پاکستان
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی میں لینڈ ایکوزیشن اور ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اراضی کے حصول اور ادائیگیوں کے تمام معاملات میں مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے، جبکہ کسی بھی شکایت کی صورت میں ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
ڈی جی ایل ڈی اے نے ایل ڈی اے سٹی کا دورہ کیا، جہاں ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی، ڈائریکٹر انجینئرنگ اور ڈائریکٹر لینڈ ایکوزیشن کلیکٹر (ایل اے سی) نے انہیں اراضی کے حصول، ترقیاتی منصوبوں اور دیگر متعلقہ امور پر بریفنگ دی۔
حکام نے بتایا کہ ایل ڈی اے سٹی کے موضع طور وڑائچ میں لینڈ ایکوزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے موقع پر جاری ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ ایکوائر کی گئی اراضی کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو موضع طور وڑائچ میں باقی اراضی کے حصول کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔
طاہر فاروق نے کہا کہ شہریوں کی سہولت کے لیے متعلقہ محکموں کے نمائندے ایل ڈی اے کے ون ونڈو سیل میں تعینات ہیں، جہاں ریونیو سٹاف اور ایل ڈی اے کی ٹیمیں شہریوں کو لینڈ ایکوزیشن سمیت مختلف معاملات میں رہنمائی اور سہولت فراہم کر رہی ہیں۔
بعد ازاں ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت ایل ڈی اے سٹی میں جاری ترقیاتی کاموں، لینڈ ایکوزیشن اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انہوں نے ہدایت کی کہ اراضی کے حصول اور متاثرہ مالکان کو ادائیگیوں کے تمام مراحل میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی شکایت سامنے آنے پر سخت ایکشن لیا جائے۔
ڈی جی ایل ڈی اے نے ایکوائر کی گئی اراضی پر قائم تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حاصل شدہ زمین کو جلد از جلد کلیئر کرکے وہاں ایل ڈی اے کی ملکیت ظاہر کرنے والے بورڈز نصب کیے جائیں۔ بالخصوص کینال روڈ اور رنگ روڈ کے اطراف ایکوائر کی گئی اراضی پر ایل ڈی اے ملکیتی بورڈز لگانے کی ہدایت کی گئی تاکہ اتھارٹی کی زمین کو تجاوزات اور غیر قانونی قبضوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔
انہوں نے لینڈ ایکوزیشن سے متعلق تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ رکھنے اور متعلقہ محکموں کے درمیان رابطہ اور کوآرڈی نیشن مزید مؤثر بنانے کی بھی ہدایت کی۔ ترقیاتی کاموں کی رفتار بڑھانے کے لیے اضافی مشینری استعمال کرنے اور ایل ڈی اے سٹی میں جاری کام بلا تعطل جاری رکھنے کا حکم بھی دیا گیا۔
ڈی جی ایل ڈی اے نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ایل ڈی اے سٹی میں شہریوں کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں اور ترقیاتی انفراسٹرکچر کی تکمیل کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
اجلاس کے دوران موضع ہلوکی میں لینڈ ایکوزیشن کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور اب تک ہونے والی پیش رفت سے بھی ڈی جی ایل ڈی اے کو آگاہ کیا گیا۔ طاہر فاروق نے ایل ڈی اے سٹی کے دیگر مواضعات میں بھی اراضی کے حصول کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
انہوں نے واضح کیا کہ ایل ڈی اے سٹی میں ترقیاتی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہنی چاہئیں اور لینڈ ایکوزیشن سمیت ایسے تمام معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے جو منصوبے کی ترقیاتی رفتار میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈی جی اربن پلاننگ، ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی، ڈائریکٹر انجینئرنگ، ڈائریکٹر ایل اے سی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، ڈی سی آر، اسسٹنٹ کمشنر نشتر ٹاؤن اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروع

▫️ پیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگی

فیصل آباد میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے کینال روڈ پر نئے پل کی تعمیر شروعپیپن والا پل کے قریب 100 فٹ طویل اور 85 فٹ چوڑا نیا پل تعمیر کیا جائے گا، گاڑیوں کے لیے مخصوص یوٹرن کی سہولت بھی فراہم ہوگیفیصل آباد | ری نیوز پنجاب نامہ نگا...

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سی ڈی اے کو سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

▫️ عدالت کا آبائی گھروں کے تحفظ اور رہائشیوں کے حقِ معاوضہ پر زور، جبری بے دخلی کو ناقابلِ قبول قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ سیدپور گاؤں کے رہائشیوں کی درخواستوں پر وفاقی آئینی عدالت کے حالیہ فیصلے اور متعلقہ قوانین کی روشنی میں 30 روز کے اندر فیصلہ کیا جائے۔

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 991 پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات، اراضی کی ملکیت پر سوالات اٹھ گئے

▫️ لطیف آباد اور قاسم آباد کے قیمتی رہائشی پلاٹوں کی فروخت قانونی جانچ پڑتال کی زد میں، ایچ ڈی اے سے نیلامی کے قانونی اختیار کی وضاحت طلب

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے لطیف آباد اور قاسم آباد میں اربوں روپے مالیت کے 991 رہائشی پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔

ایل ڈی اے سٹی میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختارنامے کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری

▫️ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور، پائن ایونیو اور پائن ایگزیکٹو بلاکس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیدادوں کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایل ڈی اے سٹی میں تصدیق شدہ جنرل پاور آف اٹارنی (مختارنامہ عام) کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں