رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
سرکاری ویب پورٹلز اور مالیاتی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل سرٹ نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی▫️ سرکاری محکموں، ریگولیٹرز اور مالیاتی اداروں کو سکیورٹی اپ ڈیٹس اور ویب ایپلی کیشن فائر وال کے استعمال کا حکم، مشتبہ سرگرمیوں کی فوری رپورٹنگ پر زوراسلام آباد | ری نیوز پاکستان پاکستان کے سرکاری ویب پورٹلز، مالیاتی اداروں اور اہم کاروباری معلوماتی نظاموں کو ممکنہ سائبر حملوں اور ہیکنگ کے سنگین خطرات کے پیش نظر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے پی ایچ پی پر مبنی سسٹمز میں دو انتہائی خطرناک سکیورٹی خامیوں سے متعلق ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ نیشنل سرٹ کی جانب سے وفاقی وزارتوں، سرکاری محکموں، ریگولیٹری اداروں، سرکاری کمپنیوں، مالیاتی اداروں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سروس فراہم کرنے والے اداروں کو جاری ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ حساس ویب پورٹلز، آن لائن سروسز اور کاروباری ایپلی کیشنز کو ممکنہ سائبر حملوں سے محفوظ بنانے کے لیے فوری حفاظتی اقدامات کیے جائیں۔ ایڈوائزری کے...مزید پڑھیں
اہم معدنیات کی عالمی دوڑ میں پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی، 8 ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز
پاکستان ریلوے کا کراچی، حیدرآباد اور راولپنڈی میں قیمتی اراضی 10 اور 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ
بھارت میں تعمیراتی لاگت بڑھنے سے گودریج پراپرٹیز کے منافع میں نمایاں کمی
لندن میں ہاؤسنگ مارکیٹ کا دباؤ، برٹش لینڈ نے بڑے رہائشی منصوبے کی تعمیر مؤخر کر دی رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے



