رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو 50 کنال اراضی پر کمرشل کمپلیکس کے لیے نجی شراکت دار کی تلاشپشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو 50 کنال اراضی پر کمرشل کمپلیکس کے لیے نجی شراکت دار کی تلاش▫️ اتھارٹی نے نجی شعبے کی شرکت کے لیے تجاویز طلب کرنے کی دستاویز، ریکویسٹ فار پروپوزل (آر ایف پی)، جاری کردیپشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن میں ناصر باغ روڈ پر مجوزہ کثیرالمقاصد بلندوبالا کمرشل کمپلیکس کے منصوبے کو مشترکہ منصوبے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت آگے بڑھا رہی ہے۔ اتھارٹی نے نجی شعبے کی شرکت کے لیے تجاویز طلب کرنے کی دستاویز، ریکویسٹ فار پروپوزل (آر ایف پی)، جاری کردی ہے۔ منصوبے کی جامع ترقی میں منصوبہ بندی، ڈیزائن، تعمیر، سرمایہ کاری، مارکیٹنگ، فروخت، انتظام اور آپریشنز شامل ہوں گے۔ منصوبے کے لیے مختص اراضی تقریباً 50 کنال ہے، جو دو لاکھ 72 ہزار 250 مربع فٹ یا 25 ہزار 293 مربع میٹر کے برابر ہے۔ یہ جگہ ریگی ماڈل ٹاؤن، ڈی ایچ اے پشاور اور ناردرن بائی پاس کوریڈور کو ملانے والے ایک اہم تجارتی سنگم...5:05 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Friday 23 October

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔