رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

سندھ کابینہ نے 15 کروڑ ڈالر کے پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دیدیسندھ کابینہ نے 15 کروڑ ڈالر کے پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دیدی▫️ عالمی بینک کے تعاون سے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے تحت جائیدادوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل، ٹیکس وصولیوں کا نظام جدید بنایا جائے گاکراچی | ری نیوز پاکستان سندھ کابینہ نے عالمی بینک کے تعاون سے 15 کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کی مالیاتی اور انتظامی شرائط کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبے کا مقصد صوبے میں شہری جائیدادوں کا ریکارڈ جدید خطوط پر استوار کرنا، پراپرٹی ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کرنا اور بلدیاتی اداروں کے مالیاتی انتظام و انصرام کو بہتر بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 20 اکتوبر 2026 کو ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام (Sindh-PREP) کے عالمی بینک کے ساتھ طے شدہ مالیاتی اور عمل درآمد کے پیکیج کی منظوری دی گئی۔ منصوبے کے تحت کراچی کی 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں شہری غیرمنقولہ...5:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

آج کے روز

Thursday 22 October

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔