رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سسٹم 6 ماہ کیلئے معطل، لینڈ ریکارڈ پر تحفظاتپنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سسٹم 6 ماہ کیلئے معطل، لینڈ ریکارڈ پر تحفظات▫️پنجاب اسمبلی اراکین کی مبینہ کرپشن، ایک ہی اراضی کے متعدد مالکان کے اندراج اور اراضی منتقلی کیلئے مؤثر ون ونڈو نظام کی عدم موجودگی پر اظہار تشویشلاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب حکومت نے زمین کی ملکیت کے ریکارڈ کی درستگی، جائیداد کی خرید و فروخت اور نئے نظام کے نفاذ کے دوران سامنے آنے والے مسائل کے باعث گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سسٹم کو 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سسٹم کی معطلی سے متعلق ایوان کو آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نظام کے نفاذ کے دوران متعدد مسائل سامنے آئے، جس کے بعد حکومت نے اسے عارضی طور پر 6 ماہ کیلئے روکنے کا فیصلہ کیا۔ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا نظام جائیداد سے متعلق دستاویزات کو جدید بنانے اور ڈیجیٹل ریکارڈ کے ذریعے زمین کی ملکیت کی تصدیق بہتر بنانے کیلئے متعارف کرایا گیا تھا۔ تاہم صوبائی...5:13 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 01 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔