رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا نیلا گنبد، ناصر باغ پارکنگ پلازوں کا کام تیز کرنے کا حکمڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا نیلا گنبد، ناصر باغ پارکنگ پلازوں کا کام تیز کرنے کا حکم▫️دونوں انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازوں کی تعمیر کا 75 فیصد کام مکمل، بین الاقوامی معیار کا پارکنگ سسٹم نصب کرنے کی ہدایتلاہور : ری نیوز پاکستان ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) طاہر فاروق کی زیر صدارت ٹیپا آفس میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور چیف انجینئر ایل ڈی اے مظہر حسین نے اجلاس کو مختلف منصوبوں پر پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں اندرون سرکلر روڈ کی اپ گریڈیشن اور سرکل گارڈن کی بحالی کے مجوزہ منصوبے پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹیپا سرکل گارڈن کی بحالی جبکہ ایل ڈی اے اندرون سرکلر روڈ کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ دونوں منصوبوں کو اربن ریجنریشن ماڈل کے تحت جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ منصوبے کے تحت سرکلر روڈ سے...5:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Wednesday 02 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔