رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

سٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس کے قواعد آسان کر دیے، جائیداد کی مالیت کے 90 فیصد تک قرض کی اجازتسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس کے قواعد آسان کر دیے، جائیداد کی مالیت کے 90 فیصد تک قرض کی اجازت▫️50 لاکھ روپے تک ہاؤسنگ فنانس جائیداد پر حقِ ضمانت کے ذریعے حاصل کیا جا سکے گا، گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ بھی قابل قبول، تنخواہ دار، کاروباری اور غیر رسمی آمدن والے افراد کیلئے درخواست کا عمل آسانکراچی | ری نیوز پاکستان سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ فنانس سے متعلق پرڈینشل ریگولیشنز میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا قرضہ جاتی فریم ورک جاری کر دیا ہے، جس کا مقصد گھروں کیلئے قرض تک رسائی آسان بنانا اور بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کیلئے رسک مینجمنٹ کے تقاضوں کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ نظرثانی شدہ قواعد فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور 2019 سے 2021 کے درمیان جاری کیے گئے متعدد سابقہ سرکلرز کی جگہ لیں گے۔ نئے فریم ورک کے تحت گھر یا فلیٹ خریدنے، اپنی ملکیتی زمین پر گھر تعمیر کرنے، تعمیر کیلئے پلاٹ خریدنے، موجودہ گھر میں توسیع یا اضافہ کرنے، مرمت اور تزئین و آرائش کے ساتھ رہائشی یونٹ میں قابل تجدید توانائی کے نظام نصب کرنے کیلئے بھی ہاؤسنگ...5:43 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

آج کے روز

Wednesday 19 August

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔