رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
ریٹیلر سکیم ایپ متعارف، چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس فائلنگ آسان بنانے کا اقدام▫️سکیم سے دکانوں، کمرشل یونٹس اور چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس ادائیگی کا عمل آسان ہونے کی توقع، کم از کم سالانہ ٹیکس 25 ہزار روپے مقرر، مقامی زبانوں میں سہولت ستمبر میں دستیاب ہوگیاسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی حکومت نے چھوٹے دکانداروں اور کاروباری افراد کیلئے ٹیکس قوانین پر عملدرآمد آسان بنانے اور زیادہ کاروباروں کو باقاعدہ ٹیکس نظام میں لانے کے مقصد سے نئی ریٹیلر سکیم ایپ متعارف کرا دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہمراہ ایپ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ حکومت کے مطابق یہ اقدام چھوٹے کاروباروں کیلئے ٹیکس نظام کو سادہ بنانے کے ساتھ ملک کا ٹیکس دائرہ وسیع کرنے کی مجموعی کوششوں کا حصہ ہے۔ نئے فریم ورک کے تحت چھوٹے ریٹیلرز کیلئے دیگر کاروباری شعبوں کے مقابلے میں الگ اور نسبتاً آسان ٹیکس نظام فراہم کیا گیا ہے۔ یہ سکیم اختیاری ہوگی اور ایسے...مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کی اے ڈی پی 27-2026 کیلئے تین بڑے روڈ پراجیکٹس کا جائزہ لینے کی ہدایترئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
راولپنڈی رنگ روڈ فیز ٹو کی فزیبلٹی مکمل، 9 ارب روپے کا ٹھلیاں/ہکلہ توسیعی منصوبہ ترجیحی آپشن قرارکراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
ڈیو ڈیلیجنس
بینکنگ کے امور
سرٹیفکیٹس
جانشینی کے سرٹیفکیٹس
جائیداد کی منتقلی/ تقسیم
آج کے روز
Thursday
20
August
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
ابھی ایجنٹ تلاش کریں
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے
