رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

اے بی اے ڈی کا تعمیراتی شعبے سے وابستہ صنعتوں کی تین روزہ نمائش کرانے کا اعلاناے بی اے ڈی کا تعمیراتی شعبے سے وابستہ صنعتوں کی تین روزہ نمائش کرانے کا اعلان▫️ نمائش 13 نومبر سے اے بی اے ڈی ہاؤس میں شروع ہوگی، بلڈرز، ڈویلپرز اور صنعت کار ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گےایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان (اے بی اے ڈی) تعمیراتی شعبے سے وابستہ صنعتوں کی مصنوعات اور خدمات متعارف کرانے کے لیے 13 نومبر سے تین روزہ ان ہاؤس نمائش منعقد کرے گی۔ اے بی اے ڈی ہاؤس میں ہونے والی نمائش میں بلڈرز، ڈویلپرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے صنعت کار شرکت کریں گے۔ اس کا مقصد تعمیراتی شعبے کی معاون صنعتوں کو فروغ دینا، کاروباری روابط مضبوط کرنا اور مقامی صنعت کاروں کے لیے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ اے بی اے ڈی کے چیئرمین محمد حنیف گوہر نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کی ترقی میں اس سے وابستہ صنعتوں کا اہم کردار ہے۔ ان کے مطابق نمائش کے انعقاد کا مقصد ان صنعتوں کی خدمات کو اجاگر کرنا اور کمپنیوں کو اپنی مصنوعات اور خدمات...6:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 03 November

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔