رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

غیر قانونی پارکنگ پر لاہور میں شادی ہالز سمیت 6 مقامات سیلغیر قانونی پارکنگ پر لاہور میں شادی ہالز سمیت 6 مقامات سیل▫️ ایم سی ایل کی عزیز بھٹی اور شالامار زونز میں کارروائی، گرین بیلٹس اور سروس روڈز پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ہالز اور مارکیز نشانے پرمیٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) نے مناسب پارکنگ کا انتظام نہ ہونے پر شادی ہالز اور مارکیز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 مقامات سیل کر دیے اور تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق مہم عزیز بھٹی اور شالامار زونز میں شروع کی گئی، جہاں بعض مقامات پر مہمانوں کی گاڑیاں گرین بیلٹس اور سروس روڈز پر کھڑی کی جا رہی تھیں، جس سے عوامی گزرگاہوں اور ٹریفک میں خلل پیدا ہو رہا تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک فیسلٹیز کی سربراہی میں ایم سی ایل کی ٹیم نے راج بہار روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے الخالد، عبداللہ، الفتح ون، الفتح ٹو، بابل ویڈنگ ہال اور شالامار مارکی سیل کر دی۔ حکام نے گرین بیلٹس پر غیر قانونی پارکنگ کے معاملے پر تھانہ باغبانپورہ میں شکایت بھی درج...6:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 02 November

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔