رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
پنجاب میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سسٹم 6 ماہ کیلئے معطل، لینڈ ریکارڈ پر تحفظات▫️پنجاب اسمبلی اراکین کی مبینہ کرپشن، ایک ہی اراضی کے متعدد مالکان کے اندراج اور اراضی منتقلی کیلئے مؤثر ون ونڈو نظام کی عدم موجودگی پر اظہار تشویشلاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب حکومت نے زمین کی ملکیت کے ریکارڈ کی درستگی، جائیداد کی خرید و فروخت اور نئے نظام کے نفاذ کے دوران سامنے آنے والے مسائل کے باعث گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سسٹم کو 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ سسٹم کی معطلی سے متعلق ایوان کو آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ نظام کے نفاذ کے دوران متعدد مسائل سامنے آئے، جس کے بعد حکومت نے اسے عارضی طور پر 6 ماہ کیلئے روکنے کا فیصلہ کیا۔ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا نظام جائیداد سے متعلق دستاویزات کو جدید بنانے اور ڈیجیٹل ریکارڈ کے ذریعے زمین کی ملکیت کی تصدیق بہتر بنانے کیلئے متعارف کرایا گیا تھا۔ تاہم صوبائی...مزید پڑھیں
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2027 کیلئے پراپرٹی ٹیکس کے نئے قواعد جاری کردیئے
اسلام آباد کے 48 ہسپتالوں کو بلڈنگ اور فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر ایک کروڑ 40 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ
مہنگائی میں اضافے کے باعث آسٹریلیا میں شرح سود میں چوتھی بار اضافے کا امکان، پراپرٹی مارکیٹ پر دباؤ بڑھ گیا
آئرلینڈ میں عمارتوں کے کرایوں میں اضافے کی رفتار سست، رہائشی بحران برقرار رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
بلڈنگ بائی لاز کے تحت پنجاب کے 103 سرکاری ہیلتھ سنٹرز میں 350 فائر ہائیڈرنٹس کی تنصیب جاری
خلیجی جنگ کے باعث پاکستانی سرمایہ کاروں نے پراپرٹی فنڈز دبئی سے پاکستان منتقل کرنا شروع کر دیے
حکومت کا بڑھتی رہائشی ضروریات سے نمٹنے کیلئے سرکاری اداروں اور نجی ڈویلپرز کے درمیان مؤثر رابطے اور مضبوط تعاون پر زورشہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
سینیٹ کمیٹی کی اسلام آباد میں غیر قانونی ہاسٹلز کے خلاف کارروائی کی ہدایت
ایل ڈی اے میں ڈیجیٹل ریفارمز کا عمل تیز، ٹاؤن پلاننگ ونگ کی مکمل ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا حضرت علی ہجویری انڈرپاس اور سرکلر روڈ کا دورہ
ایل ڈی اے میں ڈیجیٹل ریفارمز کا عمل تیز، ٹاؤن پلاننگ ونگ کی مکمل ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا حضرت علی ہجویری انڈرپاس اور سرکلر روڈ کا دورہ کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے
