ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1324 news articles

وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ چھ ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضے فراہم کرنے کا ہدف

▫️ اپنا گھر پروگرام کے تحت بینکوں نے 112 ارب روپے کے قرضے جاری کردیے، منظور شدہ ہاؤسنگ قرضوں کی مالیت تقریباً 500 ارب روپے تک پہنچ گئی

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کے اپنا گھر پروگرام کے تحت آئندہ چھ ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضے جاری کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کے اپنا گھر پروگرام کے تحت آئندہ چھ ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضے جاری کرنے کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ ہاؤسنگ فنانسنگ کے تحت 100 ارب روپے سے زائد قرضوں کی فراہمی کا سنگ میل عبور ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ اپریل میں پروگرام کے آغاز سے اب تک بینک 112 ارب روپے کے قرضے جاری کرچکے ہیں، جبکہ منظور شدہ قرضوں کی مجموعی مالیت تقریباً 500 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد کم آمدن والے خاندانوں، بیواؤں، محنت کشوں اور دیگر مستحق شہریوں کو اپنے گھر کے حصول میں مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔

وزیراعظم نے وفاقی وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ کو پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے اور قرضوں کے اجرا میں حائل انتظامی و قانونی رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے زور دیا کہ مستحق درخواست گزاروں کو ہاؤسنگ فنانسنگ کی سہولت فراہم کی جائے، تاہم بینکوں کو غیر ضروری مالی خطرات سے بھی محفوظ رکھا جائے۔ وزیراعظم نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ بعض کمرشل بینک سرکاری ٹریژری بلز اور ڈپازٹس پر حاصل ہونے والے منافع کے باعث ہاؤسنگ قرضہ اسکیم میں خاطر خواہ دلچسپی نہیں لے رہے۔

شہباز شریف نے بینکوں کو ہدایت کی کہ ہاؤسنگ قرضوں کے لیے خصوصی سیل قائم کیے جائیں اور درخواست گزاروں کو قرضے کی منظوری کے لیے ضروری دستاویزات کی تیاری میں معاونت فراہم کی جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قرضے کے حصول کے لیے جائیداد کی غیر متنازع اور قانونی طور پر واضح ملکیت بنیادی شرط ہے، تاہم دستاویزی مشکلات کے باعث اہل درخواست گزاروں کو رہنمائی فراہم کیے بغیر واپس نہ بھیجا جائے۔ حکومت نے پروگرام میں بہتر کارکردگی دکھانے والے پانچ بینکوں کی حوصلہ افزائی کا بھی اعلان کیا ہے تاکہ قرضوں کی منظوری کا عمل تیز اور ہاؤسنگ فنانسنگ میں بینکوں کی شرکت بڑھائی جاسکے۔
سندھ حکومت کا غیر قانونی اور سیلاب سے متاثر ہونے والی آبادیوں کو اپارٹمنٹس میں منتقل کرنے پر غور

▫️ 125 گوٹھوں کو لیز دینے کے لیے محکمہ ریونیو کی منظوری کا انتظار، یوسف گوٹھ کے تقریباً ایک ہزار مکانات کو آئندہ ماہ لیز دینے کا عمل شروع ہونے کا امکان

سندھ حکومت نے غیر قانونی طور پر قائم اور سیلاب کے خطرات سے دوچار کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو اپارٹمنٹس اور دیگر موزوں رہائشی مقامات پر منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز

▫️ سڑکوں کی توسیع، نئے اسکولوں کی تعمیر، صحت کی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری ترقیاتی پروگرام کی اہم ترجیحات میں شامل

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے 37 اضلاع میں سڑکوں، بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، امن و امان اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے 160 ارب 18 کروڑ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز کردیا ہے۔

عالمی بینک نے پنجاب کے اراضی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن منصوبے کی کارکردگی کو انتہائی تسلی بخش قرار دے دیا

▫️ پنجاب میں اراضی اصلاحات کے اہم اہداف سے بڑھ کر پیش رفت، 6 کروڑ 99 لاکھ 20 ہزار اراضی حقوق ڈیجیٹل ریکارڈ سے منسلک، صوبے کے 86 فیصد رقبے کی ڈیجیٹل نقشہ بندی مکمل

عالمی بینک نے پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پراجیکٹ کے اہم اہداف میں توقعات سے بڑھ کر پیش رفت پر منصوبے کی ترقیاتی مقاصد اور عمل درآمد سے متعلق درجہ بندی تسلی بخش سے بڑھا کر انتہائی تسلی بخش کر دی ہے۔

پاکستان کا تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی پر زور

▫️ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے بنکاک میں اقوام متحدہ کی ایسکاپ کانفرنس کے دوران سی پیک شاہراہوں، ایم سکس موٹروے کی فنانسنگ اور سرحد پار ریلوے منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، چین اور مشرق وسطیٰ کے درمیان تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے علاقائی ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی ترقی اور متبادل تجارتی راہداریوں کے قیام پر زور دیا ہے۔

سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے دو سیکشنز کی تعمیر کے لیے 25 سالہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی منظوری

▫️ نجکاری کمیشن بورڈ نے 121 کلومیٹر طویل موٹروے کے دو سیکشنز کے لیے الگ الگ معاہدوں کی منظوری دے دی، نجی سرمایہ کار تعمیر، فنانسنگ اور آپریشن کے ذمہ دار ہوں گے

نجکاری کمیشن بورڈ نے سکھر حیدرآباد ایم سکس موٹروے کے پہلے اور دوسرے سیکشن کی تعمیر کے لیے الگ الگ کنسیشن معاہدوں کی منظوری دے دی ہے، جن کی مجموعی لمبائی 121 کلومیٹر ہے۔

گلبرگ تھری میں 14 مرلہ اراضی کا تنازع، وفاقی آئینی عدالت نے ایل ڈی اے کی اپیل خارج کر دی

▫️ عدالت کی ایل ڈی اے کو غیر ضروری مقدمہ بازی پر سرکاری وسائل ضائع نہ کرنے کی ہدایت، متنازع اراضی سے متعلق بار بار قانونی چارہ جوئی پر اظہارِ برہمی

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور کے علاقے گلبرگ تھری میں واقع 14 مرلہ اراضی کے تنازع پر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی اپیل خارج کر دی ہے۔

اسلام آباد میں 11 منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل

▫️ جدید تربیتی عمارت میں 126 کمرے، جاگنگ ٹریک، ریپلنگ ٹاورز اور رکاوٹوں پر مشتمل تربیتی کورسز شامل، بنیادی تعمیراتی کام 15 ماہ میں مکمل

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ الیون میں زیرِ تعمی 11- منزلہ نیشنل پولیس اکیڈمی کے منصوبے کا 96 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں