ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

4 news articles

شہری علاقوں میں مکانوں کے کرایوں میں سالانہ 5.58 فیصد، دیہی علاقوں میں 6.69 فیصد اضافہ

▫️ اکتوبر میں اربن رینٹ انڈیکس ماہانہ بنیاد پر 0.94 فیصد، رورل انڈیکس 0.80 فیصد بڑھ گیا

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے مطابق اکتوبر میں مکانوں کے کرایوں کے اشاریے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے مطابق اکتوبر میں مکانوں کے کرایوں کے اشاریے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں شہری علاقوں میں یہ اضافہ 5.58 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 6.69 فیصد رہا۔ ماہانہ بنیاد پر اربن رینٹ انڈیکس 0.94 فیصد اور رورل انڈیکس 0.80 فیصد بڑھا۔ پی بی ایس کے مطابق اکتوبر میں مجموعی صارف قیمت اشاریے میں سالانہ بنیاد پر 9.6 فیصد اضافہ ہوا۔

ستمبر میں مکانوں کے کرایوں کے اشاریے میں سالانہ بنیاد پر شہری علاقوں میں 6.12 فیصد اور دیہی علاقوں میں 7.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اکتوبر میں شہری اشاریہ ستمبر کے 183.56 سے بڑھ کر 185.29 جبکہ دیہی اشاریہ 195.20 سے بڑھ کر 196.76 ہو گیا۔

یہ اعداد و شمار قومی سطح پر 'صارف قیمت اشاریے' کے تحت کرایوں میں تبدیلی ظاہر کرتے ہیں؛ ان سے کسی مخصوص شہر میں مکان کا موجودہ کرایہ یا نئے کرایہ دار کو ادا کی جانے والی رقم معلوم نہیں ہوتی۔ یہ انڈیکس یا اشاریہ مکان، پلاٹ یا اپارٹمنٹ کی خرید و فروخت کی قیمتوں کی بھی عکاسی نہیں کرتا۔ پی بی ایس کی رپورٹ میں ماہانہ تبدیلی درج ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل اسلام آباد میں 14 ارب 60 کروڑ روپے کی لاگت سے نئے کنونشن سینٹر کی تعمیر کا منصوبہ

▫️ نیا کنونشن سینٹر جناح کنونشن سینٹر کے ساتھ تعمیر کیا جائے گا، منصوبے کی تکمیل کے لیے 30 جون 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اگست 2027 میں متوقع شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے قبل اسلام آباد میں موجودہ جناح کنونشن سینٹر کے ساتھ ایک نئے کنونشن سینٹر کی تعمیر اور پرانی عمارت کی بڑے پیمانے پر تزئین و آرائ...

وزیراعظم شہباز شریف کا اپنا گھر پروگرام کے تحت ایک ہزار ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضوں کی فراہمی کا ہدف

▫️ سستے گھروں کی تعمیر کو فروغ دینے کے لیے قرضوں کی منظوری کا عمل تیز کرنے اور بینکوں و تعمیراتی شعبے کے درمیان تعاون بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر پروگرام کے تحت آئندہ چھ ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کے ہاؤسنگ قرضے جاری کرنے کے لیے بینکوں اور متعلقہ سرکاری اداروں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

سندھ حکومت کا غیر قانونی اور سیلاب سے متاثر ہونے والی آبادیوں کو اپارٹمنٹس میں منتقل کرنے پر غور

▫️ 125 گوٹھوں کو لیز دینے کے لیے محکمہ ریونیو کی منظوری کا انتظار، یوسف گوٹھ کے تقریباً ایک ہزار مکانات کو آئندہ ماہ لیز دینے کا عمل شروع ہونے کا امکان

سندھ حکومت نے غیر قانونی طور پر قائم اور سیلاب کے خطرات سے دوچار کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو اپارٹمنٹس اور دیگر موزوں رہائشی مقامات پر منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

سندھ میں پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کے لیے عالمی بینک کی 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی موسمیاتی فنانسنگ کی نشاندہی

▫️ 15 کروڑ ڈالر کے مجوزہ پروگرام میں شہری جائیدادوں پر ٹیکس وصولیوں میں بہتری، مالیاتی نظم و نسق اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دی جائے گی

عالمی بینک نے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے لیے مجوزہ 15 کروڑ ڈالر کی مجموعی فنانسنگ میں سے 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر، یعنی 36.67 فیصد رقم کو موسمیاتی فنانسنگ کے زمرے میں شامل کیا ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں