ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

امریکہ : بلند رہن شرحیں 2027 تک گھروں کی استطاعت کے مسائل برقرار رکھ سکتی ہیں: رپورٹ

▫️فینی مے نے رہائشی تعمیرات کا تخمینہ بڑھا دیا، گھروں کی قیمتوں میں اضافے کی پیش گوئی برقرار

نیویارک | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
تازہ ترین پیش گوئی کے مطابق امریکہ کی ہاؤسنگ مارکیٹ بلند قرضہ جاتی لاگت کے باوجود لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ دوسری جانب رہن فراہم کرنے والے ادارے بھی منافع بخش کاروباری کارکردگی برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ مارگیج بینکرز ایسوسی ایشن کے مطابق، رواں ہفتے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دوسری سہ ماہی کے دوران اوسط مارگیج کمپنی نے ہر نئے جاری کردہ قرض پر 973 ڈالر منافع کمایا۔
تاہم گھروں کی ممکنہ خریداروں کے لیے صورتحال بدستور مشکل ہے۔ رہن کی بلند شرحوں کے باعث ماہانہ رہائشی اخراجات زیادہ رہنے کا امکان ہے، جس سے ہاؤسنگ مارکیٹ میں بتدریج بہتری کے باوجود گھروں کی استطاعت میں خاطر خواہ اضافہ محدود رہ سکتا ہے۔
بلند رہن شرحیں 2027 تک گھروں کی استطاعت کے مسائل برقرار رکھ سکتی ہیں
توقع ہے کہ رہن کی شرحیں آئندہ 18 ماہ کے دوران 6.7 سے 6.8 فیصد کے قریب رہیں گی، جبکہ اس سے قبل ان کے تقریباً 6.2 فیصد تک گرنے کی توقع کی جا رہی تھی۔
یہ تبدیلی قرض لینے والوں کے لیے مستقبل کے منظرنامے میں ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔ اگر شرح سود طویل عرصے تک بلند رہتی ہے تو ممکنہ گھر خریداروں کو زیادہ ماہانہ اقساط کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس سے بہت سے خاندانوں کے لیے گھر خریدنا یا نسبتاً مہنگا گھر حاصل کرنا مزید مشکل ہو جائے گا۔
گھروں کی استطاعت پر دباؤ 2027 تک برقرار رہنے کا امکان ہے، جو رواں سال کے آغاز کی توقعات سے ایک نمایاں تبدیلی ہے۔ جولائی 2026 تک فینی مے نے یہ پیش گوئی نہیں کی تھی کہ رہن کی شرحیں اتنے طویل عرصے تک موجودہ بلند سطح کے قریب رہیں گی۔
اگرچہ رہائشی تعمیرات میں بہتری اور گھروں کی قیمتوں میں نسبتاً معمولی اضافہ مارکیٹ کو کچھ سہارا فراہم کر سکتا ہے، تاہم یہ عوامل بلند مالیاتی اخراجات کے اثرات کو مکمل طور پر زائل کرنے کے لیے کافی ثابت نہ ہونے کا امکان ہے۔
گھر خریدنے کے خواہش مند افراد کے لیے مہنگے رہن اور گھروں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا امتزاج اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ گھروں کی استطاعت آئندہ سال بھی امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کو درپیش اہم ترین چیلنجز میں شامل رہے گی۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں