ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

410 news articles

پرتگال میں پراپرٹی کی اوسط قیمت مستحکم، کرایہ میں اضافہ جاری

▫️مختلف علاقوں میں نمایاں فرق، مرکز میں فروخت کی قیمت 14.6 فیصد، نارتھ میں کرایوں میں 20 فیصد اضافہ

لزبن | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
پرتگال میں اگست 2026 کے دوران پراپرٹی کی اوسط طلب قیمت 4 لاکھ 30 ہزار یورو رہی، جو گزشتہ سال اگست کے برابر ہے۔ اسی طرح ملک بھر میں گھروں کے اوسط ماہانہ کرائے کی قیمت 1,300 یورو پر برقرار رہی۔
Imovirtual Barometer کے مطابق قومی سطح پر پراپرٹی مارکیٹ مستحکم دکھائی دیتی ہے، تاہم مختلف علاقوں میں قیمتوں کے رجحانات میں نمایاں فرق موجود ہے۔
فروخت کے معاملے میں پرتگال کا سینٹر ریجن سب سے زیادہ تیزی دکھا رہا ہے، جہاں اوسط قیمت گزشتہ سال کے مقابلے میں 14.6 فیصد بڑھ کر 2 لاکھ 95 ہزار یورو ہوگئی۔ کوئمبرا میں قیمت 17 فیصد بڑھ کر 3 لاکھ 10 ہزار یورو، سانتاریم میں 12 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 80 ہزار یورو اور لیریا میں 11.1 فیصد اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار یورو تک پہنچ گئی۔
سینٹر ریجن میں Guarda واحد ضلع رہا جہاں قیمت میں کمی ہوئی، جو 3.6 فیصد کم ہو کر 94 ہزار یورو ہوگئی۔
جنوبی پرتگال میں پراپرٹی کی اوسط قیمت 2 لاکھ 70 ہزار یورو رہی، جو سالانہ بنیاد پر 8 فیصد زیادہ ہے۔ Portalegre میں سب سے زیادہ 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں اوسط قیمت 1 لاکھ 20 ہزار سے بڑھ کر 1 لاکھ 50 ہزار یورو ہوگئی۔ Faro میں قیمت 5 لاکھ 80 ہزار یورو رہی، جبکہ Setúbal میں یہ 4 لاکھ 86 ہزار یورو تک پہنچ گئی۔
نارتھ ریجن میں اوسط فروخت قیمت 2 لاکھ 90 ہزار یورو رہی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.6 فیصد زیادہ ہے۔ Braganza میں قیمت میں 31 فیصد، Vila Real میں 16.7 فیصد اور Viseu میں 11.9 فیصد اضافہ ہوا۔ تاہم Porto میں پراپرٹی کی اوسط قیمت 13 فیصد کم ہو کر 3 لاکھ 77 ہزار 500 یورو جبکہ Aveiro میں 7.3 فیصد کمی کے ساتھ 3 لاکھ 55 ہزار یورو رہی۔
دارالحکومت لزبن میں بھی قیمتوں کا رجحان مختلف رہا۔ اگست میں پراپرٹی کی اوسط قیمت سالانہ بنیاد پر 3.1 فیصد کم ہو کر 6 لاکھ 30 ہزار یورو رہی، تاہم جولائی کے مقابلے میں ماہانہ بنیاد پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
جزائر میں Terceira نے نمایاں اضافہ دکھایا، جہاں اوسط قیمت 57.4 فیصد بڑھ کر 2 لاکھ 99 ہزار یورو ہوگئی۔ دوسری جانب São Miguel میں قیمت 1.3 فیصد کم ہو کر 3 لاکھ 89 ہزار 900 یورو اور Madeira میں 3.4 فیصد کمی کے ساتھ 5 لاکھ 70 ہزار یورو رہی۔
کرایوں میں North region سب سے آگے رہا، جہاں اوسط ماہانہ کرایہ سالانہ بنیاد پر 20 فیصد بڑھ کر 900 یورو ہوگیا۔ Braganza میں کرایہ 35 فیصد بڑھ کر 675 یورو جبکہ Viana do Castelo میں 21.3 فیصد اضافے سے 910 یورو ہوگیا۔ Porto میں اوسط ماہانہ کرایہ 1,200 یورو تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 9.1 فیصد زیادہ ہے۔
ماہرین کے مطاب قومی سطح پر قیمتوں کا مستحکم رہنا اس بات کی علامت نہیں کہ تمام علاقوں میں بھی صورتحال ایک جیسی ہے۔ ان کے مطابق پرتگال کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کو سمجھنے کے لیے قومی اعدادوشمار کے ساتھ ساتھ ہر علاقے کی مخصوص صورتحال کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے۔
مغربی لندن میں 2 ہزار گھروں پر مشتمل نئے رہائشی منصوبے کی تیاری، بیرٹ لندن اور پلیسز فار لندن کا مشترکہ اقدام

▫️ آئکنہم گارڈنز منصوبے کے تحت ایک ہزار تک سستے گھر تعمیر کرنے کی تجویز، سرسبز عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ رابطوں میں بھی بہتری لائی جائے گی

بیرٹ لندن اور ٹرانسپورٹ فار لندن کے رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ ادارے پلیسز فار لندن نے مغربی لندن میں 2 ہزار تک رہائشی مکانات کی تعمیر کے لیے ایک نئی جگہ کی نشاندہی کرلی ہے۔

ابوظہبی کے رئیل اسٹیٹ شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری 309 فیصد اضافے کے ساتھ 13 ارب 80 کروڑ درہم تک پہنچ گئی

▫️ سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 116 ممالک کے غیر مقیم سرمایہ کاروں کی پراپرٹی مارکیٹ میں دلچسپی، شہری ترقی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں تیزی

ابوظہبی کے رئیل اسٹیٹ شعبے میں سال 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 309 فیصد اضافے کے ساتھ 13 ارب 80 کروڑ درہم تک پہنچ گئی، جو پورے سال 2025 میں ریکارڈ کی گئی مجموعی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ ہے۔

برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں