ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

412 news articles

امریکہ: گھروں کی فروخت پر منافع کی حد میں تبدیلی، ماہرین نے ٹیکس اثرات پر سوالات اٹھا دیے

امریکہ: گھروں کی فروخت پر منافع کی حد میں تبدیلی، ماہرین نے ٹیکس اثرات پر سوالات اٹھا دیے

▫️این اے آر کے اجلاس میں بزرگ مالکان کو گھر چھوٹا کرنے میں مدد دینے کے لیے مخصوص ریلیف کی تجویز پر غور

چین کے تعاون سے بننے والا سربیا کا ’گارڈن سٹیڈیم‘ کے سٹیل کے ڈھانچے کی پہلی تنصیب مکمل کر لی گئی

چین کے تعاون سے بننے والا سربیا کا ’گارڈن سٹیڈیم‘ کے سٹیل کے ڈھانچے کی پہلی تنصیب مکمل کر لی گئی

▫️بلغراد میں بننے والا 52 ہزار نشستوں پر مشتمل یہ سٹیڈیم سٹیل کیبلز سے معلق چار باغیچوں نما دائروں کے باعث ایک منفرد تعمیراتی منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے

پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ کے ونڈسر میں نئے “مستقل گھر” کا سالانہ کرایہ 4 لاکھ 13 ہزار ڈالر مقرر

پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ کے ونڈسر میں نئے “مستقل گھر” کا سالانہ کرایہ 4 لاکھ 13 ہزار ڈالر مقرر

▫️پرنس اور پرنسز آف ویلز نے تاریخی ونڈسر پراپرٹی کے لیے 20 سالہ لیز پر دستخط کیے

برطانیہ کے چھوٹے مارگیج قرض دہندہ ادارے کی ناکامی سے عالمی کریڈٹ مارکیٹس میں تشویش بڑھ گئی

برطانیہ کے چھوٹے مارگیج قرض دہندہ ادارے کی ناکامی سے عالمی کریڈٹ مارکیٹس میں تشویش بڑھ گئی

▫️مارکیٹ فنانشیل سلوشنز پر ایک ہی رئیل اسٹیٹ اثاثے کو ایک سے زائد قرضوں کیلئے ضمانت کے طور پر استعمال کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں

کیلیفورنیا کے شہر ٹورینس میں بے گھر افراد کیلئے 40 چھوٹے گھروں کے یونٹس پر مشتمل گاؤں کا افتتاح

کیلیفورنیا کے شہر ٹورینس میں بے گھر افراد کیلئے 40 چھوٹے گھروں کے یونٹس پر مشتمل گاؤں کا افتتاح

▫️کیلیفورنیا پہلے ہی چھوٹے گھروں، ماڈیولر ہاؤسنگ اور متبادل تعمیراتی طریقوں کے تجربات میں نمایاں ریاستوں میں شامل ہے

جاپان کے اہم ریٹیل علاقوں میں کرایے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، فیشن اور لگژری برانڈز کی طلب میں اضافہ

جاپان کے اہم ریٹیل علاقوں میں کرایے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، فیشن اور لگژری برانڈز کی طلب میں اضافہ

▫️فیشن برانڈز نے پرائم ریٹیل سپیس کی نئی لیزنگ میں 45 فیصد حصہ حاصل کیا، کئی بڑے شاپنگ ڈسٹرکٹ میں خالی جگہوں کی شرح صفر کے قریب

امریکہ میں مارگیج ریٹس پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر، مگر خریدار دوبارہ مارکیٹ میں سرگرم

امریکہ میں مارگیج ریٹس پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر، مگر خریدار دوبارہ مارکیٹ میں سرگرم

▫️مارگیج درخواستوں میں 1.7 فیصد اضافہ، گھروں کی خریداری کیلئے قرض کی درخواستیں ایک ہفتے میں 4 فیصد بڑھ گئیں، ری فنانسنگ میں معمولی کمی

یورپی کمرشل پراپرٹی مارکیٹ میں بحالی کا عمل تیز، رواں برس میں کرایوں کی آمدن ویلیو میں اضافے کا اہم سبب قرار

یورپی کمرشل پراپرٹی مارکیٹ میں بحالی کا عمل تیز، رواں برس میں کرایوں کی آمدن ویلیو میں اضافے کا اہم سبب قرار

▫️رہائشی، صنعتی اور متبادل اثاثوں کی کارکردگی نمایاں رہی، جبکہ آفس سیکٹر بلند اخراجات اور بدلتی طلب کے باعث دباؤ کا شکار رہا

امریکا میں اپریل کے دوران گھروں کی فروخت مستحکم، استطاعت میں بہتر ی مگر گھروں کی دستیابی بدستور محدود

امریکا میں اپریل کے دوران گھروں کی فروخت مستحکم، استطاعت میں بہتر ی مگر گھروں کی دستیابی بدستور محدود

▫️نیشنل ایسوسی ایشن آف رئیلٹرز کے مطابق فروخت معمولی اضافے کے ساتھ 40 لاکھ 20 ہزار سالانہ رفتار تک پہنچ گئی، علاقائی سطح پر ملا جلا رجحان برقرار

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں