ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

لگژری گھروں کی فروخت سے امریکی وائن یارڈ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نئی بلندیاں چھونے لگی

▫️اوسط گھر کی قیمت 2.7 ملین ڈالر اور درمیانی قیمت 1.7 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، محدود انوینٹری نے قیمتوں پر دباؤ بڑھا دیا

وائن یارڈ | ری نیوز انٹرنیشنل ڈیسک نیوز
امریکا کے Martha’s Vineyard میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران کئی نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ مارکیٹ میں مہنگی اور لگژری پراپرٹیز کی فروخت میں اضافے کے ساتھ محدود ہوتی انوینٹری نے قیمتوں میں مزید اضافہ کیا ہے۔
رئیل اسٹیٹ ڈیٹا بیس LINK کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں جزیرے پر گھروں کی اوسط فروخت قیمت 2.7 ملین ڈالر جبکہ درمیانی قیمت 1.7 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، جو سابقہ ریکارڈز سے زیادہ ہے۔
2026 کی پہلی سہ ماہی میں اوسط فروخت قیمت 3.1 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ دوسری سہ ماہی میں درمیانی گھر کی قیمت 1.9 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
مارکیٹ میں مہنگی پراپرٹیز کی فروخت نے مجموعی طور پر اہم کردار ادا کیا۔ رواں سال 5 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے 12 گھر فروخت ہوئے، جبکہ گزشتہ سال ایسے سودوں کی تعداد 7 تھی۔ اسی طرح 10 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی 6 پراپرٹیز فروخت ہوئیں، جبکہ گزشتہ سال صرف ایک ایسی ڈیل ہوئی تھی۔
3 ملین ڈالر سے زیادہ قیمت والی پراپرٹیز مجموعی فروخت کا تقریباً ایک چوتھائی رہیں، تاہم ان سودوں میں خرچ ہونے والی مجموعی رقم مارکیٹ کے نصف سے زیادہ رہی۔
ماہرین کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جبکہ جزیرے کو پراپرٹیز کی مسلسل کمی کا سامنا ہے، جو قیمتوں میں اضافے کا اہم سبب بن رہی ہے۔
Tea Lane Associates کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ پراپرٹی ٹرانزیکشنز میں تقریباً 5 فیصد کمی ہوئی ہے، لیکن مجموعی فروخت کا مالی حجم 23 فیصد بڑھا جبکہ اوسط فروخت قیمت میں 29 فیصد اضافہ ہوا۔
ماہرین کے مطابق مارکیٹ مجموعی طور پر مضبوط دکھائی دے رہی ہے، تاہم کم قیمت والی پراپرٹیز پر صورتحال مختلف ہے۔ بلند شرح سود کے باعث مارکیٹ کے نچلے حصے میں بعض گھر مطلوبہ قیمت سے کم میں فروخت ہو رہے ہیں۔
رئیل اسٹیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ وائن یارڈ میں محدود سپلائی اور لگژری پراپرٹیز کی مضبوط طلب آنے والے عرصے میں بھی قیمتوں کو بلند رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں