ری نیوز پر واپس جائیں

عالمی ریئل اسٹیٹ خبریں

408 news articles

Chinese Businesses Take More Than 2.5 Million sqm of Industrial and Logistics Space in Europe

▫️ جرمنی، برطانیہ، فرانس، سپین اور اٹلی سمیت اہم یورپی منڈیوں میں چینی مینوفیکچررز، ای کامرس اور لاجسٹکس کمپنیوں کی سرگرمیاں بڑھ گئیں

گلوبلسرخیلاجسٹکس رئیل اسٹیٹ کی طلب میں نمایاں اضافہ: چینی سرمایہ کاروں نے یورپ میں 25 لاکھ مربع میٹر جگہ حاصل کرلیذیلی سرخیجرمنی، برطانیہ، فرانس، سپین اور اٹلی سمیت اہم یورپی منڈیوں میں چینی مینوفیکچررز، ای کامرس اور لاجسٹکس کمپنیوں کی ...

گلوبل
سرخی

لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ کی طلب میں نمایاں اضافہ: چینی سرمایہ کاروں نے یورپ میں 25 لاکھ مربع میٹر جگہ حاصل کرلی

ذیلی سرخی

جرمنی، برطانیہ، فرانس، سپین اور اٹلی سمیت اہم یورپی منڈیوں میں چینی مینوفیکچررز، ای کامرس اور لاجسٹکس کمپنیوں کی سرگرمیاں بڑھ گئیں

لندن | ری نیوز پاکستان
چینی کاروباروں نے یورپ میں صنعتی اور لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ کی طلب میں نمایاں اضافہ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں 2024 سے 2026 کی پہلی ششماہی تک چینی کمپنیوں نے یورپی منڈیوں میں 25 لاکھ مربع میٹر سے زیادہ صنعتی اور لاجسٹکس جگہ لیز پر حاصل کی ہے۔

'کُش مین اینڈ ویک فیلڈ' کی تازہ تحقیق کے مطابق چینی کمپنیوں کی یورپ میں سرگرمیاں صرف مصنوعات کی برآمد تک محدود نہیں رہیں بلکہ کاروبار اب یورپی صارفین کے قریب مینوفیکچرنگ، تقسیم اور لاجسٹکس کا مستقل نظام قائم کر رہے ہیں۔

تحقیق کے مطابق چین میں بڑھتی مسابقت اور اضافی پیداواری صلاحیت کاروباری اداروں کو بیرون ملک ترقی کے نئے مواقع تلاش کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ یورپ کی بڑی صارف منڈی چینی کاروباروں کے لیے اہم منزل بن رہی ہے، جبکہ کُش مین اینڈ ویک فیلڈ کے سروے میں 78 فیصد چینی کاروباروں نے نئے صارفین اور نئی منڈیوں تک رسائی کو یورپ میں سرمایہ کاری کی بنیادی وجوہات میں شامل کیا۔

چینی کاروباروں کی بڑھتی ہوئی رئیل اسٹیٹ طلب میں الیکٹرک گاڑیوں، بیٹریوں، صاف توانائی کی ٹیکنالوجی، ای کامرس اور لاجسٹکس کے شعبے نمایاں ہیں۔ کمپنیوں کی جانب سے یورپ میں مقامی مینوفیکچرنگ، تقسیم اور ترسیل کے مراکز قائم کرنے سے جدید صنعتی اور لاجسٹکس عمارتوں کی طلب بڑھ رہی ہے۔

تحقیق کے مطابق چینی کاروباروں کی طلب جرمنی، برطانیہ، فرانس، سپین اور اٹلی جیسی بڑی صارف منڈیوں کے علاوہ نیدرلینڈز، ہنگری اور پولینڈ جیسے اہم گیٹ وے اور کم لاگت پیداواری مقامات پر بھی مرکوز ہے۔ مارکیٹ کا حجم اور صارفین تک رسائی مقام کے انتخاب میں اہم عوامل ہیں۔

کُش مین اینڈ ویک فیلڈ کے مطابق 2024 سے 2026 کی پہلی ششماہی کے دوران سب سے زیادہ لیز پر لی جانے والی صنعتی اور لاجسٹکس جگہ عموماً 10 ہزار سے 25 ہزار مربع میٹر کے یونٹس پر مشتمل رہی، خاص طور پر لاجسٹکس کمپنیوں کی جانب سے۔ ریٹیل اور دیگر کاروباروں میں 25 ہزار سے 40 ہزار مربع میٹر اور 40 ہزار مربع میٹر سے زائد بڑے یونٹس کی طلب بھی سامنے آئی۔

رپورٹ کے مطابق چینی کاروبار یورپ میں اپنی موجودگی بڑھانے کے ساتھ ساتھ ایسی جدید اور اعلیٰ معیار کی عمارتوں کی تلاش میں ہیں جو تیزی سے آپریشن شروع کرنے، سپلائی چین کو مؤثر بنانے اور صارفین کے قریب رہنے میں مدد فراہم کرسکیں۔

کُش مین اینڈ ویک فیلڈ کی تحقیق کے مطابق یہ رجحان یورپ کے صنعتی اور لاجسٹکس رئیل اسٹیٹ شعبے میں نئی طلب پیدا کر رہا ہے اور سرمایہ کاروں، ڈویلپرز اور پراپرٹی مالکان کے لیے موجودہ اثاثوں کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے اور نئی سہولیات تیار کرنے کے مواقع پیدا کر رہا ہے۔
برطانیہ کے ہاؤسنگ بجٹ میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی اسکیم متعارف

▫️ رئیل اسٹیٹ شعبے کا اسٹامپ ڈیوٹی میں اصلاحات نہ ہونے، مکان مالکان پر ٹیکسوں میں اضافے اور رہائشی تعمیرات کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار

برطانوی حکومت نے اپنے خزاں کے بجٹ میں شہریوں کو گھروں کی ملکیت کے حصول اور رہائشی تعمیراتی شعبے کی معاونت کے لیے متعدد اقدامات متعارف کرائے ہیں، جن میں پہلی بار گھر خریدنے والوں کے لیے 4 ارب 70 کروڑ پاؤنڈ کی ’’یور فرسٹ ہوم‘‘ ایکویٹی لون ...

ہانگ کانگ میں 64 سال پرانی عمارت کی ازسرنو تعمیر کا منصوبہ، تقریباً 200 رہائشی فلیٹس کی تعمیر متوقع

▫️ نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ کے چار شہری تعمیر نو منصوبوں کے تحت تقریباً 640 فلیٹس کی تعمیر متوقع، کمپنی نے رہائشی منصوبوں کی تکمیل اور قرضوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کردیے

ہانگ کانگ کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی نیو ورلڈ ڈویلپمنٹ نے ٹو کوا وان میں واقع 64 سال پرانی رہائشی عمارت کی لازمی فروخت کے لیے لینڈز ٹریبونل میں درخواست دائر کردی ہے، جس کا مقصد موجودہ عمارت کی جگہ نیا رہائشی و تجارتی منصوبہ تعمیر کرنا ہے۔

برطانیہ کی پراپرٹی مارکیٹ میں غیر یکساں شرح نمو، شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ انگلینڈ اور ویلز سے آگے

▫️ شمالی آئرلینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ 6.9 فیصد اضافہ، اسکاٹ لینڈ میں جائیداد کی اوسط قیمت ایک لاکھ 98 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گئی

برطانیہ کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مختلف علاقوں کے درمیان جائیدادوں کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آیا ہے، جہاں شمالی آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں مکانات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ انگلینڈ اور ویلز کے مقابلے میں زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

قطر میں جائیدادوں کی فروخت میں ایک ہفتے کے دوران 39 فیصد کمی، لین دین کا حجم 53 کروڑ 70 لاکھ قطری ریال تک محدود

▫️ 15 سے 21 نومبر کے دوران جائیدادوں کی خرید و فروخت کے 105 سودے ریکارڈ، اپارٹمنٹ عمارتوں میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری

قطر کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران جائیدادوں کی فروخت میں 39 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

دبئی میں جائیداد کی ملکیت منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم

▫️ خریدار کو ایڈوانس رقم کی واپسی کے ساتھ مساوی معاوضہ دینے کا حکم، مکمل ادائیگی تک سالانہ 5 فیصد سود بھی ادا کرنا ہوگا

دبئی کی ابتدائی عدالت نے دبئی ہلز میں واقع 7 لاکھ درہم مالیت کی جائیداد کی ملکیت خریدار کے نام منتقل نہ کرنے پر فروخت کنندہ کو مجموعی طور پر 4 لاکھ 60 ہزار درہم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

ویتنام میں رئیل اسٹیٹ کاروبار سے متعلق نئے قانون کی منظوری، پراپرٹی مارکیٹ کے لیے ضوابط مزید سخت

▫️ قومی اسمبلی نے 471 ووٹوں سے ترمیمی قانون منظور کر لیا، ڈویلپرز کی مالی ذمہ داریوں، جائیداد کی خرید و فروخت اور مالیاتی شفافیت کے لیے نئی شرائط متعارف

ویتنام کی قومی اسمبلی نے پراپرٹی مارکیٹ میں شفافیت بڑھانے، سرمایہ کاروں اور ڈویلپرز کی جوابدہی یقینی بنانے اور جائیداد خریداروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے رئیل اسٹیٹ بزنس سے متعلق ترمیمی قانون منظور کر لیا ہے۔

چین کی پراپرٹی مارکیٹ میں مندی برقرار رہنے کا امکان، مکانات کی قیمتوں میں 2027 تک مزید کمی متوقع

▫️ اضافی رہائشی یونٹس اور گھریلو آمدن میں سست رفتار اضافے کے باعث 2026 میں مکانات کی قیمتیں 2.8 فیصد اور 2027 میں مزید 0.5 فیصد کم ہونے کی پیش گوئی

چین کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں 2027 تک دباؤ برقرار رہنے کا امکان ہے، جہاں جائیدادوں کی گرتی قیمتیں، غیر فروخت شدہ رہائشی یونٹس کی بڑی تعداد اور گھریلو آمدن میں بہتری کی کمزور توقعات مارکیٹ کی بحالی میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کا مکان 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام

▫️ چار بیڈ رومز پر مشتمل تاریخی وکٹورین طرز کے مکان کی نیلامی میں 11 خریداروں کی رجسٹریشن، بلند شرحِ سود اور جائیدادوں کی گرتی قیمتوں کے باوجود مکان مقررہ کم از کم قیمت سے 3 لاکھ 10 ہزار ڈالر زائد میں فروخت

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پراپرٹی مارکیٹ کی سست روی کے باوجود پیڈنگٹن کے علاقے میں چار بیڈ رومز پر مشتمل وکٹورین طرز کا مکان نیلامی کے دوران 33 لاکھ 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہو گیا۔

امریکی ہاؤسنگ مارکیٹ کی بحالی کا انحصار رہن قرضوں پر شرحِ سود میں کمی پر ہوگا: سروے رپورٹ

▫️ تقریباً دو تہائی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے مطابق خریداروں کی طلب میں نمایاں اضافے کیلئے 30 سالہ رہن قرضوں کی شرحِ سود 6 فیصد سے کم ہونا ضروری ہے

امریکا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کی پائیدار بحالی کا انحصار رہن قرضوں کی شرحِ سود میں کمی پر ہوگا۔

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں