ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

پاکستان میں لیتھیم آئن بیٹریوں کی پیداوار کیلئے چینی کمپنی سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

▫️سیگلز گروپ اور ہیبئی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان پاکستان میں انرجی سٹوریج اور ای وی چارجنگ انفراسٹرکچر پر تعاون ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
پاکستان نے لیتھیم آئن بیٹریوں کی پیداوار، انرجی سٹوریج سسٹمز، الیکٹرک وہیکل چارجنگ انفراسٹرکچر اور دیگر کلین انرجی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تعاون کیلئے ایک چینی کمپنی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔
یہ معاہدہ پاکستان کے سیگلز گروپ اور چین کے ہیبئی جوہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت پاکستان میں لیتھیم آئن بیٹریوں کی اسمبلی اور مینوفیکچرنگ کی سہولت قائم کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔ اس اقدام کا مقصد ملک میں کلین انرجی اور جدید مینوفیکچرنگ کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے۔
معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا کہ یہ شراکت داری ٹیکنالوجی ٹرانسفر، مقامی مینوفیکچرنگ اور پاک چین صنعتی تعاون پر مبنی ایک نئے صنعتی ایکو سسٹم کی تشکیل کی جانب اہم قدم ہے۔
انہوں نے کہا کہ جدید لیتھیم آئن بیٹریوں کی مقامی سطح پر پیداوار درآمدات پر انحصار کم کرنے، کلین انرجی سپلائی چین کو مضبوط بنانے، سولر انرجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو سہارا دینے اور ہنر مند روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد دے گی۔
معاہدے کے تحت جدید انرجی سٹوریج سسٹمز اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ انفراسٹرکچر پر بھی تعاون کیا جائے گا، جو پاکستان اور چین کے درمیان ابھرتی ہوئی کلین انرجی ٹیکنالوجیز میں بڑھتے ہوئے تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔
ہارون اختر خان نے کہا کہ حکومت صنعتی اور ریگولیٹری اصلاحات کے ذریعے سٹریٹجک سرمایہ کاری کو سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، تاکہ کاروباری ماحول کو مزید سرمایہ کار دوست بنایا جا سکے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مزید سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور طویل مدتی صنعتی تعاون کو فروغ دے گا۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں