ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

پاکستان اور چینی کمپنیوں کی نوری آباد منصوبے بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

▫️ایم او یو میں 2,800 ایکڑ پر مشتمل صنعتی و تجارتی حب کی ڈویلپمنٹ پر خصوصی فوکس

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان پاکستان اور چینی کمپنیاں ایک موجودہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کر رہی ہیں، جس میں نوری آباد میں 2,800 ایکڑ پر مشتمل ایک بڑے صنعتی و تجارتی منصوبے کی تر...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
پاکستان اور چینی کمپنیاں ایک موجودہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت دوطرفہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کر رہی ہیں، جس میں نوری آباد میں 2,800 ایکڑ پر مشتمل ایک بڑے صنعتی و تجارتی منصوبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
اس پیش رفت کا جائزہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا، جس کی صدارت وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کی۔ اجلاس میں کنلن گروپ اور اویسس گروپ کے وفد نے شرکت کی۔ وفد میں کنلن گروپ کے چیئرمین ژیونگ ژیانگ لونگ اور ایگزیکٹو چن میفن، جبکہ اویسس گروپ کے ڈائریکٹر دانش احمد اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر احسن جبار شامل تھے۔
اجلاس کے دوران اویسس گروپ نے اپنے جاری اور مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ دی، جن میں ریزورٹس، رہائشی، کمرشل اور صنعتی ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔ ان میں نوری آباد میں اویسس سائنو پاک گلوبل ولیج کو ایک نمایاں منصوبے کے طور پر پیش کیا گیا، جس کا مقصد صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔
حکام نے بتایا کہ کنلن گروپ اور اویسس گروپ کے درمیان یہ ایم او یو ستمبر 2025 میں ایک بزنس ٹو بزنس کانفرنس کے دوران طے پایا تھا۔ دونوں فریقین نے زراعت، توانائی اور انفراسٹرکچر سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں، خصوصاً چینی کمپنیوں، کے لیے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور سہولیات فراہم کرنے پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے پاکستان کی معاشی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ملک بھر میں قائم اسپیشل اکنامک زونز میں موجود مواقع سے بھی آگاہ کیا۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں