ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

ایل ای ڈی بلب اور ٹیوب لائٹس کی کسٹمز ویلیوز پر نظرثانی

▫️درآمد کنندگان کی درخواستوں پر عالمی مارکیٹ رجحانات کے مطابق اقدام

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے ایل ای ڈی بلبز اور ایل ای ڈی ٹیوب لائٹس سمیت متعلقہ پرزہ جات کی کسٹمز ویلیوز پر نظرثانی کر دی ہے۔ اس اقدام کے تحت چین سے درآمد ہونے والی مختلف ایل ای ڈی مصنوعا...

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے ایل ای ڈی بلبز اور ایل ای ڈی ٹیوب لائٹس سمیت متعلقہ پرزہ جات کی کسٹمز ویلیوز پر نظرثانی کر دی ہے۔ اس اقدام کے تحت چین سے درآمد ہونے والی مختلف ایل ای ڈی مصنوعات اور ان کے پرزوں کی نئی ویلیوز مقرر کی گئی ہیں۔
حکام کے مطابق اس حوالے سے دو الگ الگ ویلیوایشن رولنگز جاری کی گئی ہیں۔ رولنگ نمبر 2055 آف 2026 کے تحت درآمد کنندگان کی جانب سے پیش کی گئی درخواستوں کا جائزہ لیا گیا، جن میں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے رجحانات کو مدنظر رکھتے ہوئے کسٹمز ویلیوز کا تعین کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
کسٹمز حکام نے ویلیوایشن کے عمل کے دوران درآمدی ڈیٹا، ڈکلیئرڈ ویلیوز، اسیسڈ ویلیوز اور مقامی مارکیٹ قیمتوں کا تفصیلی تجزیہ کیا۔ یہ اقدام کسٹمز ایکٹ 1969 کے سیکشن 25 اے کے تحت کیا گیا، جس کا مقصد درآمدی اشیاء کی درست ویلیوایشن کو یقینی بنانا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ نئی ویلیوز کے اطلاق سے درآمدی نظام میں شفافیت آئے گی اور مارکیٹ میں قیمتوں کے تعین کو بہتر بنایا جا سکے گا۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں