ری نیوز پر واپس جائیں

کارپوریٹ ریئل اسٹیٹ خبریں

1 news article

برج قائد کی بکنگ کھل گئی، کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار فی مربع فٹ پر دستیاب

▫️ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں 941 فٹ بلند منصوبے کیلئے 23 سہ ماہی اقساط کا پیمنٹ پلان، 82 منزلہ منصوبے میں اپارٹمنٹس 1.78 کروڑ میں مل سکیں گے

کراچی | ری نیوز پاکستاناے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔

کراچی | ری نیوز پاکستان
اے بی ایس ڈویلپر نے ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں زیر تعمیر برج قائد کی رہائشی یونٹس کیلئے بکنگ کھول دی ہے۔ 941 فٹ بلند اور 82 منزلہ یہ منصوبہ رہائشی اپارٹمنٹس، کارپوریٹ دفاتر اور ریٹیل سپیسز پر مشتمل ہے اور ڈویلپر کے مطابق پاکستان کا بلند ترین ٹاور ہوگا۔ منصوبے کیلئے ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈویلپر کے درمیان باضابطہ معاہدہ مئی 2026 میں ہوا تھا، جبکہ منصوبے کی تکمیل کیلئے تقریباً چھ سال کی ٹائم لائن مقرر کی گئی ہے۔
اے بی ایس ڈویلپر کے موجودہ آفیشل پیمنٹ شیڈول کے مطابق رہائشی اپارٹمنٹس کی قیمت 26,999 روپے فی مربع فٹ سے شروع ہوتی ہے۔ 660 مربع فٹ کے ایک بیڈ اپارٹمنٹ کی مجموعی قیمت تقریباً 1.78 کروڑ روپے ہے، جس کیلئے 27 لاکھ روپے ڈاؤن پیمنٹ کے بعد 23 سہ ماہی اقساط ادا کرنا ہوں گی، جبکہ آخری رقم ہینڈ اوور کے وقت واجب الادا ہوگی۔
بڑے یونٹس میں 5,315 مربع فٹ کا چار بیڈ اپارٹمنٹ تقریباً 14.35 کروڑ روپے میں درج ہے، جس کی ڈاؤن پیمنٹ 2.15 کروڑ روپے ہے۔ موجودہ شیڈول کے مطابق سہ ماہی اقساط کا آغاز اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
برج قائد میں کارپوریٹ دفاتر 55 ہزار روپے فی مربع فٹ کے حساب سے پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس حساب سے 400 مربع فٹ دفتر کی مجموعی قیمت 2.2 کروڑ روپے جبکہ 1,000 مربع فٹ دفتر کی قیمت 5.5 کروڑ روپے بنتی ہے۔
پراجیکٹ کے پیمنٹ شیڈول کے مطابق لوکیشن اور کیٹیگری کے حساب سے اضافی پریمیم بھی لاگو ہوگا۔ سنگل کیٹیگری پر 10 فیصد، ڈبل کیٹیگری پر 15 فیصد اور ٹرپل کیٹیگری پر 20 فیصد اضافی چارج رکھا گیا ہے، جس میں کارنر، بلیوارڈ فیسنگ اور ویسٹ اوپن پوزیشنز شامل ہیں۔
ڈویلپر کے مطابق اپارٹمنٹس کو صرف بیئر شیل کے طور پر ہینڈ اوور نہیں کیا جائے گا بلکہ فلور ٹائلز، وال پینٹ، دروازے، وارڈروبس، کچن کیبنٹس، کاؤنٹر ٹاپ، سینٹری فٹنگز، لائٹنگ اور منتخب کچن آلات سمیت متعدد فٹنگز شامل ہوں گی۔
ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئی

▫️ اسلام آباد میں رہائشی و تجارتی ترقیاتی منصوبوں اور لاہور میں کمرشل جائیدادوں سے کرایے کی آمدن کے لیے نئی رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری اسکیمیں متعارف

ایس ای سی پی نے مزید دو نئی ریئٹ اسکیموں کی رجسٹریشن کردی، پاکستان میں مجموعی تعداد 31 ہوگئیسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (ریئٹ) کی مزید دو نئی اسکیموں کی رجسٹریشن کردی ہے، جس کے بعد...

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں