ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

840 news articles

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ دورے کے دوران انہوں نے ہالا ناکہ پر بینظیر بھٹو فلائی اوور پر جاری کام کا جائزہ لیا، جہاں قانونی تنازعات کے باعث ایک دہائی سے زائد عرصے سے معطل تعمیراتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ منصوبے کی لاگت پر نظرثانی اور تعمیراتی کام کی ذمہ داری کسی دوسرے ادارے کو سونپنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

چیف سیکریٹری نے آٹو بھان روڈ کے تیسرے مرحلے کا بھی معائنہ کیا، جس کی تعمیر پر نظرثانی شدہ تخمینے کے مطابق 5 ارب 80 کروڑ روپے خرچ کیے جارہے ہیں، جبکہ ابتدائی لاگت 3 ارب 21 کروڑ 60 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ انہوں نے لطیف آباد پبلک اسکول کے قریب ایک ارب 6 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے نئے پمپنگ اسٹیشن کا بھی دورہ کیا۔ اس منصوبے کے ذریعے لطیف آباد کے یونٹ نمبر 2، 3 اور 4، جی او آر کالونی اور آٹو بھان روڈ کے سیوریج کے پانی کی نکاسی ممکن بنائی جائے گی۔

چیف سیکریٹری نے ایک ارب 3 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر علمدار کنٹری روڈ کا بھی جائزہ لیا، جس کی تعمیر کے لیے ملٹری اسٹیٹ حکام سے اجازت حاصل کی جاچکی ہے۔ ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے بتایا کہ منصوبے کی راہ میں حائل ہائی ٹینشن بجلی کے کھمبے منتقل کردیے گئے ہیں۔ چیف سیکریٹری نے کھمبوں کی منتقلی سے متاثرہ مقامات کی مضبوطی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ بعد ازاں انہوں نے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کی، جس میں میئر کاشف علی شورو، کمشنر فیاض عباسی، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 991 پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات، اراضی کی ملکیت پر سوالات اٹھ گئے

▫️ لطیف آباد اور قاسم آباد کے قیمتی رہائشی پلاٹوں کی فروخت قانونی جانچ پڑتال کی زد میں، ایچ ڈی اے سے نیلامی کے قانونی اختیار کی وضاحت طلب

حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایچ ڈی اے) کی جانب سے لطیف آباد اور قاسم آباد میں اربوں روپے مالیت کے 991 رہائشی پلاٹوں کی مجوزہ نیلامی پر قانونی اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔

ایل ڈی اے سٹی میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے مختارنامے کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری

▫️ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے پر بھاری جرمانوں کی تجویز منظور، پائن ایونیو اور پائن ایگزیکٹو بلاکس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیدادوں کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایل ڈی اے سٹی میں تصدیق شدہ جنرل پاور آف اٹارنی (مختارنامہ عام) کے ذریعے پلاٹوں کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی کام میں پیش رفت

▫️ وسیع رہائشی و تفریحی سہولیات کے ساتھ محفوظ اور چار دیواری سے گھری فارم ہاؤس کمیونٹی کے قیام کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں جاری

ڈی ایچ اے ملتان فارم ہاؤسز کے رہائشی منصوبے پر ترقیاتی سرگرمیوں میں پیش رفت جاری ہے۔

محتسب پنجاب کی مداخلت پر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار

▫️ متعلقہ حکام کو واگزار کرائی گئی اراضی کے تحفظ اور دوبارہ غیر قانونی قبضے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

محتسب پنجاب کی مداخلت اور احکامات پر صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ملکیتی اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرا کے دوبارہ سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہے۔

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

راولپنڈی میں 4 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مری روڈ کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

▫️ فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی بحالی،6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کی سڑکوں کی مرمت بھی جاری

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، جس میں 6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کے خستہ حال حصوں کی مرمت بھی شامل ہے۔

کراچی میں گل پلازہ کی عمارت گرانے کے لیے 17 کمپنیوں کی بولیاں موصول، ایس بی سی اے نے جانچ پڑتال شروع کر دی

▫️ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کی تکنیکی اہلیت کا جائزہ شروع کر دیا، مالیاتی بولیاں 24 نومبر کو کھولی جائیں گی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں گل پلازہ کی عمارت مسمار کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 17 کمپنیوں نے تکنیکی بولیاں جمع کرائی ہیں۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں