ری نیوز پر واپس جائیں

شہری اور ضلعی ریئل اسٹیٹ خبریں

836 news articles

میرپور میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کا حکم، بلڈنگ قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت

▫️ کمرشل عمارتوں کے نقشوں کی منظوری کے لیے متعلقہ اداروں میں رابطہ کاری بڑھانے کا فیصلہ، ٹاؤن پلانر شیٹ لازمی قرار

کمشنر میرپور ڈویژن راجہ طاہر ممتاز خان نے شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے متعلقہ محکموں کو عملی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

کمشنر میرپور ڈویژن راجہ طاہر ممتاز خان نے شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے متعلقہ محکموں کو عملی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سید عمران عباس نقوی اور مختلف محکموں کے افسران کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے عوامی شکایات کے ازالے، شہری منصوبہ بندی اور انتظامی امور کی بہتری کے لیے اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری پر زور دیا۔

کمشنر نے ہدایت کی کہ آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کے 2019 کے فیصلے کے بعد تجاوزات سے واگزار کرائی گئی اراضی کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے پارکنگ کے انتظامات بہتر بنانے اور غیر قانونی عمارتوں و تجاوزات کو پانی، بجلی اور دیگر بنیادی سہولیات کے کنکشن فراہم نہ کرنے کی بھی ہدایت کی۔ متعلقہ اداروں کو ٹاؤن پلاننگ قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے اور بنیادی ڈھانچے سے محروم سیکٹرز میں تعمیرات روکنے کا حکم دیا گیا۔

اجلاس میں میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے)، میرپور ڈویلپمنٹ اینڈ ہاؤسنگ اتھارٹی (ایم ڈی ایچ اے) اور بلدیاتی اداروں کو عمارتوں کے نقشوں کی منظوری کے عمل میں باہمی رابطہ بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی۔ کمرشل عمارتوں کے نقشوں کی منظوری میں تیزی لانے کے لیے متعلقہ محکموں کے نمائندوں کے ماہانہ کم از کم دو اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ حکام نے واضح کیا کہ ٹاؤن پلانر شیٹ کے بغیر کسی بھی عمارت کے نقشے کی منظوری نہیں دی جائے گی۔
راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوری

▫️ چوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل فراہم کرے گی

راولپنڈی کی دو اہم سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے ایک ارب 24 کروڑ روپے کی منظوریچوہدری بوستان خان روڈ اور کھوکھر چوک سے جہاز گراؤنڈ تک سڑک کی بحالی کے منصوبوں کے لیے فنڈز ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی فراہم کرے گیراولپنڈی | ری نیوز پنجاب نامہ نگارمحکم...

حیدرآباد میں اہم ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، چیف سیکریٹری سندھ کی دسمبر کے وسط تک کام مکمل کرنے کی ہدایت

▫️ آٹو بھان روڈ کے 5 ارب 80 کروڑ، پمپنگ اسٹیشن کے ایک ارب 6 کروڑ اور علمدار کنٹری روڈ کے ایک ارب 3 کروڑ روپے کے منصوبوں کا معائنہ

چیف سیکریٹری سندھ شاہ نے حیدرآباد میں جاری مختلف اہم ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام تیز کرنے اور دسمبر کے وسط تک منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

کراچی کے مہران ٹاؤن میں کے ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم کروا کر پلاٹ واگزار کرا لیا

▫️ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کورنگی کے سیکٹر 6-C میں پلاٹ نمبر MB-71 سے غیر قانونی تعمیرات ہٹا کر الاٹ شدہ اراضی کا قبضہ بحال کر دیا

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ضلع کورنگی کی مہران ٹاؤن اسکیم، سیکٹر 6-C میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے دوران پلاٹ نمبر MB-71 غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لیا۔

راولپنڈی میں 4 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مری روڈ کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام شروع

▫️ فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی بحالی،6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کی سڑکوں کی مرمت بھی جاری

پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں فیض آباد سے لیاقت باغ تک مری روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام شروع کر دیا ہے، جس میں 6 روڈ اور چاندنی چوک فلائی اوورز کے خستہ حال حصوں کی مرمت بھی شامل ہے۔

کراچی میں گل پلازہ کی عمارت گرانے کے لیے 17 کمپنیوں کی بولیاں موصول، ایس بی سی اے نے جانچ پڑتال شروع کر دی

▫️ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ٹھیکیداروں کی تکنیکی اہلیت کا جائزہ شروع کر دیا، مالیاتی بولیاں 24 نومبر کو کھولی جائیں گی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں گل پلازہ کی عمارت مسمار کرنے کے لیے ٹھیکیدار کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے تحت 17 کمپنیوں نے تکنیکی بولیاں جمع کرائی ہیں۔

پنجاب کابینہ کی کمیٹی نے قانون سازی اور نجکاری سے متعلق 13 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی، سرمایہ کاری اور اراضی اصلاحات پر توجہ

▫️ پنجاب حکومت کی صنعتی انفراسٹرکچر کی بہتری، اراضی ریکارڈ کو جدید خطوط پر استوار کرنے، سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے کی ترجیحات

پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے اپنے 42ویں اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کے تمام امور کی منظوری دے دی۔

کراچی میں جائیداد کی ملکیت کا دعویٰ مسترد، 53 ایکڑ اراضی کے تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

▫️ سول عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی وفاقی حکومت اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے خلاف دائر درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دی

کراچی جنوبی کی سینئر سول جج کی عدالت نے وڈو اخارو ٹرسٹ کی جانب سے وفاقی حکومت اور دیگر کے خلاف دائر جائیداد کی ملکیت سے متعلق سول دعویٰ ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

اسلام آباد کے سیکٹر ای 12 میں 68 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل، رہائشی پلاٹس کا قبضہ الاٹیوں کے حوالے کرنے کا عمل شروع

▫️ سی ڈی اے نے 1135 کنال اراضی غیر قانونی قبضے سے واگزار کرا لی، چیئرمین سہیل اشرف کی باقی ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ای 12 میں 68 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل کر لیے ہیں، جہاں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر تقریباً چار دہائیوں سے تاخیر کا شکار تھی۔

کمشنر فیصل آباد کا جھنگ میں شہری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئے منصوبے شروع کرنے پر زور

▫️ ضلعی انتظامیہ کو ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی، عوامی خدمات کا معیار بہتر بنانے اور دستیاب وسائل کے بہتر استعمال کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر کمشنر فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا اور جاری شہری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

More City and District Real Estate News

مزید خبریں

National Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں