رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

اسلام آباد میں 250 بستروں کے جدید ہسپتال کیلئے 17 ارب روپے کی اسلامی فنانسنگ کا معاہدہاسلام آباد میں 250 بستروں کے جدید ہسپتال کیلئے 17 ارب روپے کی اسلامی فنانسنگ کا معاہدہ▫️ پنجاب بینک کی قیادت میں مالیاتی اداروں کی مشترکہ فنانسنگ، نوواکیئر ہسپتال منصوبے کی مجموعی لاگت 28 ارب 50 کروڑ روپے ہوگیاسلام آباد میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال اور اس سے منسلک کلینک کی تعمیر کے لیے نوواکیئر ہاسپٹلز پرائیویٹ لمیٹڈ نے 17 ارب روپے کی مشترکہ اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ کا مالیاتی معاہدہ مکمل کر لیا ہے۔ بینک آف پنجاب نے اس فنانسنگ کی تشکیل اور انتظام میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ 20 اکتوبر 2026 کو ہونے والی دستخطی تقریب میں منصوبے کے سرمایہ کاروں، انتظامیہ اور شریک مالیاتی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ منصوبے کی مجموعی تخمینی لاگت 28 ارب 50 کروڑ روپے ہے، جس میں 17 ارب روپے بینکوں کی مشترکہ اسلامی فنانسنگ کے ذریعے فراہم کیے جائیں گے جبکہ 11 ارب 50 کروڑ روپے منصوبے کے اسپانسرز اپنی سرمایہ کاری کے طور پر فراہم کریں گے۔ بینک آف پنجاب نے اس مالیاتی...7:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Saturday 31 October

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔