رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
بلوچستان ہائی کورٹ کا سریاب روڈ فلائی اوور کا ڈیزائن ازسرنو تیار کرنے اور جوائنٹ روڈ کا ٹریفک سروے کرانے کا حکم▫️ 600 میٹر کا مجوزہ فلائی اوور ناکافی قرار، جیولوجیکل سروے آف پاکستان سے پی ٹی سی ایل ایکسچینج تک جامع اور قابلِ عمل منصوبہ طلبکوئٹہ | ری نیوز پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کی سریاب روڈ پر مجوزہ فلائی اوور کے منصوبے کا تکنیکی بنیادوں پر دوبارہ جائزہ لینے اور جیولوجیکل سروے آف پاکستان (جی ایس پی) سے پی ٹی سی ایل ایکسچینج تک جامع اور قابلِ عمل ڈیزائن تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے رواں مالی سال 27-2026 کے صوبائی ترقیاتی پروگرام میں شامل 600 میٹر کے مجوزہ فلائی اوور کو بڑھتے ہوئے ٹریفک دباؤ میں کمی کے لیے ناکافی قرار دیا۔ چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل بینچ نے 13 اکتوبر کو سماعت کے دوران منظور شدہ سکیم اور متبادل تجاویز کی تکنیکی افادیت، لاگت اور ماحولیاتی اثرات کا جائزہ لیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ کیو ڈی اے دفتر اور مگسی...مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں مساجد کی سولرائزیشن کے منصوبے میں خریداری اور ٹھیکوں کی بے ضابطگیوں کے الزامات
وزیراعظم کی پاسکو کے غیر فعال گودام اور سائلوز پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی ہدایت
ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی اے جی ایم 24 اکتوبر کو ہوگی، منتخب باڈی اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کریگی
سمارٹ ٹاؤن ہاؤسز: ادائیگیاں مکمل کرنے والے خریداروں کو دو سے تین ہفتوں میں قبضہ دینے کی تیاری رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پر خلاف ورزیوں کیخلاف کارروائی، سی ڈی اے نے 25 کروڑ روپے سے زائد وصول کر لیے
اپنا گھر سکیم کے تحت ہاؤسنگ قرض کیلئے دستاویزات 25 سے کم کرکے 5 کردی گئی، درخواستوں کی کارروائی کیلئے بھی 15 یوم مقرر
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ کراچی سکیم 33 میں تعلیمی ادارے کے قیام کیلئے نجی شعبے سے معاہدہ کریگیشہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے
