رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

وفاقی سرکاری ملازمین ہاؤسنگ اتھارٹی کا کراچی میں 5 سیکٹرز کو پانی کے کنکشن فراہم کرنے کیلئے ٹینڈر جاریوفاقی سرکاری ملازمین ہاؤسنگ اتھارٹی کا کراچی میں 5 سیکٹرز کو پانی کے کنکشن فراہم کرنے کیلئے ٹینڈر جاری▫️ کے ڈی اے سکیم 33 کے سیکٹرز 4 سی، 18 سی، 19 سی، 24 بی اور 25 بی میں واٹر کنکشن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 2 نومبر تک بولیاں طلب، ضمانتی رقم 15 لاکھ روپے سے زائد مقرراسلام آباد | ری نیوز پاکستان وفاقی سرکاری ملازمین ہاؤسنگ اتھارٹی (ایف جی ای ایچ اے) نے کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں واقع کے ڈی اے سکیم 33 کے پانچ سیکٹرز میں پانی کے کنکشن فراہم کرنے اور متعلقہ انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے تعمیراتی کام کا ٹینڈر جاری کردیا ہے، جس کے تحت سیکٹرز 4 سی، 18 سی، 19 سی، 24 بی اور 25 بی میں پانی کی فراہمی سے متعلق ضروری کام انجام دیے جائیں گے تاکہ ان علاقوں میں رہائشی سہولیات کی فراہمی اور تعمیراتی سرگرمیوں کو آگے بڑھایا جاسکے۔ وفاقی سرکاری ملازمین ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے 9 اکتوبر 2026 کو جاری کیے گئے ٹینڈر کے مطابق منصوبے کیلئے اہل تعمیراتی اداروں اور ٹھیکیداروں سے 2 نومبر 2026 تک بولیاں طلب کی گئی ہیں۔ پبلک...12:01 amمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Sunday 11 October

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔