رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

بلوچستان میں حکومت کا سڑکوں کے منصوبوں ہر کام  کی رفتار تیز کرنے کا حکم، رواں مالی سال میں تکمیل کو ترجیحبلوچستان میں حکومت کا سڑکوں کے منصوبوں ہر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم، رواں مالی سال میں تکمیل کو ترجیح▫️بلوچستان سماجی و اقتصادی ترقیاتی پروگرام کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں شامل سڑکوں کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت، دور دراز علاقوں کی شہری مراکز تک رسائی بہتر بنانے پر زورکوئٹہ | ری نیوز پاکستان بلوچستان کے محکمہ مواصلات و تعمیرات نے صوبے بھر میں جاری سڑکوں کے ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے، خصوصاً بلوچستان سماجی و اقتصادی ترقیاتی پروگرام کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت جاری سکیموں کی بروقت تکمیل کو ترجیح دی گئی ہے۔ یہ ہدایات سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں جاری کی گئیں، جس میں صوبے کے مختلف علاقوں میں جاری سڑکوں کے منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر انجینئرز، منصوبہ رابطہ کاروں اور مختلف اضلاع کے متعلقہ افسران نے شرکت کی اور دونوں مراحل کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کی موجودہ صورتحال اور تعمیراتی پیش رفت سے آگاہ کیا۔...5:28 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 18 August

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔