رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

گلگت بلتستان میں 16 ارب روپے کے کلائمیٹ پراجیکٹ کے تحت آفات سے محفوظ گھروں کی تعمیر کا منصوبہگلگت بلتستان میں 16 ارب روپے کے کلائمیٹ پراجیکٹ کے تحت آفات سے محفوظ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ▫️وزیراعلیٰ امجد حسین کی سیلاب، کلاؤڈ برسٹ اور دیگر قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں کیلئے خصوصی ہاؤسنگ کمپوننٹ شامل کرنے کی ہدایتگلگت | ری نیوز پاکستان گلگت بلتستان حکومت نے 16 ارب روپے مالیت کے کلائمیٹ ریزیلینس پراجیکٹ میں آفات سے محفوظ رہائش کو ایک اہم جزو کے طور پر شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سیلاب، کلاؤڈ برسٹ اور دیگر قدرتی آفات سے بار بار متاثر ہونے والے خاندانوں کو زیادہ محفوظ اور پائیدار گھروں کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی امجد حسین نے یہ ہدایت محکمہ منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے پیش کی گئی تفصیلی بریفنگ کے بعد جاری کی۔ یہ منصوبہ بین الاقوامی ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون سے شروع کیا جا رہا ہے اور اس کا مقصد خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کی صلاحیت اور بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گلگت بلتستان قدرتی...5:49 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Friday 07 August

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔