رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

ایف بی آر کی فیس لیس نظام اور ٹیکس اصلاحات پر وزیراعظم کو بریفنگ کی تیاریایف بی آر کی فیس لیس نظام اور ٹیکس اصلاحات پر وزیراعظم کو بریفنگ کی تیاری▫️ 18 شعبوں میں تقریباً ایک ہزار ارب روپے کے ٹیکس گیپ میں کمی کیلئے ڈیجیٹل اقدامات اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کا جائزہ لیا جائے گااسلام آباد | ری نیوز پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم شہباز شریف کو ان لینڈ ریونیو میں فیس لیس نظام پر عمل درآمد، ادارے کی تنظیم نو اور ٹیکس وصولیوں میں بہتری کے لیے ڈیجیٹل اقدامات پر بریفنگ دینے کی تیاری کی ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پیر کو مقررہ بریفنگ میں 18 شعبوں میں تقریباً ایک ہزار ارب روپے کے ٹیکس گیپ کو کم کرنے کے اقدامات بھی پیش کیے جانے تھے۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ کی تیاری کے لیے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اتوار کو بھی کھلا رہا۔ ٹیکس حکام کی جانب سے فیس لیس نظام، گوشواروں کے تجزیے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال، ڈیجیٹل نظام کی توسیع اور انسانی وسائل میں اصلاحات سے متعلق تجاویز تیار کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...4:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Tuesday 20 October

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔