رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
سٹیل انڈسٹری کے بجلی بلوں پر 35 روپے تک فی یونٹ سیلز ٹیکس عائد▫️ مقامی سکریپ استعمال کرنے والی سٹیل ملوں پر 30 روپے، شرائط پوری کرنے والے درآمدی سکریپ پر 5 روپے فی یونٹ ٹیکس لاگو، نوٹیفکیشن جاریلاہور | ری نیوز پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں سٹیل انڈسٹری کے مختلف شعبوں کے لیے بجلی کی کھپت کی بنیاد پر سیلز ٹیکس کی وصولی کا نیا نظام نافذ کردیا ہے، جس کے تحت سٹیل میلٹنگ، ری رولنگ اور کیپٹو پاور استعمال کرنے والے بعض صنعتی یونٹس پر 35 روپے فی یونٹ تک سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس کی نئی شرحوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت سٹیل میلٹرز، ری رولنگ ملز اور سٹیل میلٹنگ و ری رولنگ کے مشترکہ صنعتی یونٹس کو بجلی کی فی یونٹ کھپت کے حساب سے سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ اس نظام میں صنعتی یونٹ کی نوعیت، خام مال کے ذرائع اور بجلی کی پیداوار یا حصول کے طریقہ...مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے 100 ارب کے سٹیز امپروومنٹ منصوبے میں بے ضابطگیاں، نیب اہم شواہد سامنے لے آیا
سودمند زرعی ٹیکس کیلئے جی ڈی پی کے بجائے منافع کو بنیاد بنانے کا مطالبہ
غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ منصوبوں کی روک تھام کیلئے سخت قانون سازی اور اشتہارات میں این او سی کی تفصیلات ظاہر کرنے کا مطالبہ
حکومت کا 2026 میں ایک لاکھ 25 ہزار گھروں کیلئے 700 ارب روپے کے قرضوں کی فراہمی کا ہدف رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
سی ڈی اے کا اسلام آباد میں پانچ ہوٹل پلاٹس اور سات پیٹرول پمپ سائٹس 12 اور 13 اکتوبر کو نیلام کرنے کا اعلان
وزیراعظم نے ایم ایل ون منصوبے کی مالی معاونت کیلئے اربوں روپے مالیت کی ریلوے اراضی کے کمرشل استعمال کی منظوری دیدی
پاک فوج نے گلگت بلتستان میں استور اور سکردو کو ملانے والی 66 کلومیٹر طویل سڑک تعمیر کرلیشہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
شہر و اضلاع کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
اسلام آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے