رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

اسلام آباد میں 1.45 ارب روپے کے کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے پر کام شروع کرنے کی تیاریاںاسلام آباد میں 1.45 ارب روپے کے کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے پر کام شروع کرنے کی تیاریاں▫️ 5 اکتوبر کو سنگ بنیاد، ڈائیورژن روڈ کی تعمیر اور یوٹیلیٹیز کی منتقلی کا کام جاریاسلام آباد : ری نیوز پاکستان کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس کی تعمیر شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، جبکہ منصوبے کے ابتدائی انتظامات کے تحت ڈائیورژن روڈ کی تعمیر اور یوٹیلٹیز کی منتقلی کا کام پہلے ہی شروع ہوچکا ہے۔ منصوبے کا سنگ بنیاد 5 اکتوبر کو رکھے جانے کا امکان ہے، جس کے بعد کھدائی اور بڑے پیمانے پر تعمیراتی کام شروع کردیا جائے گا۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق کشمیر چوک انڈر پاس منصوبہ اب عملی نفاذ کے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ اتھارٹی نے حبیب کنسٹرکشن سروسز (HCS) اور ایم ایس کامران خان (کنڈی گروپ) کی جانب سے جمع کرائی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل کرلیا ہے۔ بولی کے عمل میں ایک امیدوار کو غیر موزوں قرار...6:46 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Thursday 01 October

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔