رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں
سندھ : شہری پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ 21.5 لاکھ جائیدادوں تک بڑھانے کا منصوبہ▫️ 150 ملین ڈالر کے مجوزہ سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے تحت صوبے کی 20 مقامی کونسلوں میں ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات متعارف کرائی جائیں گیکراچی | ری نیوز پاکستان سندھ حکومت نے شہری پراپرٹی ٹیکس کے ریکارڈ میں شامل جائیدادوں کی تعداد تقریباً 3 لاکھ 97 ہزار سے بڑھا کر 21.5 لاکھ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کا مقصد صوبے میں پراپرٹی ٹیکس کے نظام کو وسعت دینے کے ساتھ ریونیو وصولی کے عمل کو زیادہ مؤثر بنانا ہے۔ اس مقصد کے لیے 150 ملین ڈالر کے مجوزہ سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے تحت صوبے کی 20 مقامی کونسلوں میں پراپرٹی ٹیکس بیس کو وسعت دینے کے لیے ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ مجوزہ پروگرام میں مجموعی طور پر 110 ملین ڈالر پروگرام فار رزلٹس جبکہ 40 ملین ڈالر انویسٹمنٹ پروجیکٹ فنانسنگ کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ منصوبے کے تحت شہری علاقوں میں...مزید پڑھیں
میلان میں امریکی قونصل خانے کی تعمیر میں مبینہ مزدور استحصال، کمپنی 3 کروڑ یورو سے زائد بطور معاوضہ ادا کرے گی
ڈسکوز کی نجکاری، سرمایہ کار منافع کے ساتھ ریگولیٹری خطرات بھی پرکھنے لگے
حیدرآباد: ڈپٹی کمشنر کا لبیک چوک فلائی اوور کا ٹینڈر منسوخ کرنے کا مطالبہرئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس
پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔
پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس
نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز
شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز
پاکستان کے بڑے شہروں اور اضلاع سے رئیل اسٹیٹ کی تازہ ترین اپڈیٹس
لاہور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کراچی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
راولپنڈی کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
فیصل آباد کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
ملتان کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
پشاور کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
کوئٹہ کی کوئی خبر ابھی دستیاب نہیں۔
گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز
اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔
Zameeni Haqaiq
Ground Realities on Land,
Housing & Resources
A Column by Syed Shayan
رئیل اسٹیٹ انسائٹس
ری نیوز لیگل سروسز
جائیداد کے معاملات کے لیے مفت رہنمائی۔
آج کے روز
آج کے روز
رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو
آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔
آپ کے لیے تجویز کردہ
ماڈل ٹاؤن لاہور — 100 سال پہلے (قسط نمبر 4)
ماڈل ٹاؤن لاہور، برطانوی ہند میں نیا رہائشی استعارہ (قسط نمبر 3)
ماڈل ٹاؤن لاہور، بنانے والے کیا ہوئے! (قسط نمبر 2)
ماڈل ٹاؤن لاہور، ایک تاریخی غلط فہمی کی تصحیح (قسط نمبر ۱)
ماڈل ٹاؤن لاہور کا ماسٹر پلان تیار کرنے والے ٹاؤن پلانر / آرکیٹکٹ کو 800 روپے معاوضہ دیا گیا تھا۔
ماڈل ٹاؤن لاہور پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی خاتون آرکیٹیکٹ کے سوسائٹی سے متعلق انکشافات:
اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
پراپرٹی ڈیلرز اور ایجنسیاں
ڈیلرز کی سرگرمیاں اور تازہ خبریں
انٹرویوز
27 اکتوبر 2026 ڈی ایچ اے لاہور میں جائیداد کی منتقلی: ممبران کو ٹیکس ریکارڈ میں نام کی درستگی کرانے کی ہدایت
26 اکتوبر 2026 حکومت ملک میں سیاسی استحکام لائے تو رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں بہتری کا گراف بہت اوپر جائے گا: سرفراز نوید چوہدری
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
ہاؤسنگ ڈویلپرز اور منصوبے
راؤنڈاپس
28 اکتوبر 2026 رائل سوئس سٹی کا منصوبے کے باضابطہ آغاز سے قبل سیلز نیٹ ورکنگ تقریب منعقد کرنے کا اعلان
22 اکتوبر 2026 منگلا گرین ہاؤسنگ اور دیگر منصوبوں میں مبینہ دھوکا دہی کی تحقیقات، نیب نے متاثرین سے کلیم طلب کر لیے




