رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف ہسپتال مکمل، پنجاب نے ایک سال میں 5 کروڑ پودے لگانے کا سنگ میل عبور کرلیاپاکستان کا پہلا وائلڈ لائف ہسپتال مکمل، پنجاب نے ایک سال میں 5 کروڑ پودے لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا▫️جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہسپتال جنگلی حیات کے تحفظ میں اہم پیش رفت، جانوروں، پرندوں اور درندوں کے علاج کے لیے خصوصی سہولیات دستیابلاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب نے جنگلی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی بہتری کے شعبے میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا ہے، جہاں پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف ہسپتال مکمل کرلیا گیا ہے۔ جدید طبی سہولیات سے آراستہ اس ہسپتال میں جنگلی جانوروں، پرندوں اور درندوں کے علاج اور نگہداشت کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت قائم کیے گئے اس ہسپتال میں 12 آپریشن تھیٹرز اور 2 معائنہ کمرے موجود ہیں، جہاں زخمی اور بیمار جنگلی حیات کی تشخیص، علاج اور طبی نگہداشت کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے کو پاکستان میں جنگلی حیات کے تحفظ اور خصوصی ویٹرنری خدمات کے نظام کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔ پنجاب کی...6:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

آج کے روز

Wednesday 09 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔