رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

این آئی سی ایچ فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیاں بے نقاب، چوتھی سے چھٹی منزل انتہائی خطرناک قراراین آئی سی ایچ فائر سیفٹی آڈٹ میں سنگین خامیاں بے نقاب، چوتھی سے چھٹی منزل انتہائی خطرناک قرار▫️فائر الارم اور سموک ڈیٹیکٹرز ناکارہ، آکسیجن لائن میں لیکیج، بجلی کی غیر محفوظ و کھلی تاریں، بچوں کے بڑے ہسپتال میں حفاظتی انتظامات پر سوالاتکراچی | ری نیوز پاکستان کراچی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ (این آئی سی ایچ) میں فائر سیفٹی کے انتہائی سنگین نقائص سامنے آگئے، فائر سیفٹی آڈٹ کے دوران ہسپتال کی چوتھی، پانچویں اور چھٹی منزل کو آگ لگنے کے حوالے سے انتہائی خطرناک قرار دے دیا گیا۔ سعدر سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے کرائے گئے فائر سیفٹی آڈٹ میں ہسپتال کے مختلف حصوں، بالخصوص نیونیٹل انٹینسیو کیئر یونٹ (این آئی سی یو)، میں بجلی، آکسیجن، وینٹیلیشن، آگ سے بچاؤ اور ہنگامی انخلا کے نظام میں متعدد سنگین خامیوں کی نشاندہی کی گئی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق این آئی سی یو میں بجلی اور آکسیجن کے پوائنٹس انتہائی قریب قریب نصب ہیں، جس کے باعث آگ یا دھماکے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ معائنے کے...6:01 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Monday 07 September

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔