رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

پی ایل آر اے کے سسٹم میں تکنیکی مسائل پیدا ہوگئے، صوبہ بھر میں پراپرٹی ٹرانزیکشنز کی کارروائیاں شدید متاثرپی ایل آر اے کے سسٹم میں تکنیکی مسائل پیدا ہوگئے، صوبہ بھر میں پراپرٹی ٹرانزیکشنز کی کارروائیاں شدید متاثر▫️تکنیکی خرابیوں اور چالان کے اجراء میں مشکلات سے کئی علاقوں میں جائیداد کے لین دین میں تاخیر ہوگئی، رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد میں تشویشلاہور | ری نیوز پاکستان پنجاب میں جائیدادوں کی رجسٹریوں کا عمل ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گیا ہے، جہاں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے نظام سے متعلق تکنیکی اور سسٹم مسائل کے باعث پراپرٹی ٹرانزیکشنز کی کارروائی متاثر ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تازہ صورتحال نے جائیداد خریدنے اور فروخت کرنے والے افراد، ڈِیڈ رائٹرز اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد میں تشویش پیدا کر دی ہے، خصوصاً رجسٹری مکمل کرنے سے قبل درکار چالان کے اجرا اور تصدیق کے عمل میں پیش آنے والی مشکلات کے باعث معاملات تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔ یہ رکاوٹیں ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب صوبہ پنجاب جائیدادوں کی رجسٹری اور لینڈ ریکارڈ کے نظام کو مزید...6:31 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

آج کے روز

Tuesday 25 August

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔