رئیل اسٹیٹ کی تازہ خبریں

کوہ نور ٹیکسٹائل ملز 48.36 میگاواٹ بیٹری سٹوریج سسٹم اور مزید 9.34 میگاواٹ سولر پلانٹ لگائے گیکوہ نور ٹیکسٹائل ملز 48.36 میگاواٹ بیٹری سٹوریج سسٹم اور مزید 9.34 میگاواٹ سولر پلانٹ لگائے گی▫️کمپنی نے دونوں توانائی منصوبوں کی منظوری دے دی، رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے آخری ماہ میں کمرشل آپریشنز شروع ہونے کی توقعلاہور | ری نیوز پاکستان کوہ نور ٹیکسٹائل ملز نے اپنی توانائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 48.36 میگاواٹ بیٹری انرجی سٹوریج سسٹم (BESS) اور مزید 9.34 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی تنصیب کی منظوری دے دی ہے۔ کمپنی کے مطابق دونوں منصوبوں پر کام مکمل ہونے کے بعد رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے آخری ماہ میں کمرشل آپریشنز شروع ہونے کی توقع ہے۔ بیٹری انرجی سٹوریج سسٹم بجلی کو بیٹریوں میں محفوظ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، جسے ضرورت کے وقت صنعتی آپریشنز کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس سے بجلی کی فراہمی کو زیادہ مستحکم بنانے اور توانائی کے بہتر استعمال میں مدد مل سکتی ہے۔ نئے 9.34 میگاواٹ سولر پلانٹ کے ذریعے کمپنی اپنی شمسی توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت...4:19 pmمزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ کی خبریں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ، ہاؤسنگ سکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کی اہم پیش رفت ویڈیو میں دیکھیں۔

ری نیوز ٹی وی - رئیل اسٹیٹ نیوز
مزید دیکھیں

پراپرٹی سے متعلق اہم معلومات و نوٹس

نیشنل رئیل اسٹیٹ نیوز

پاکستان کی زمین، شہر اور رہائش کی خبریں ایک ہی جگہ

شہری اور ضلعی رئیل اسٹیٹ نیوز

گلوبل رئیل اسٹیٹ نیوز

کارپوریٹ رئیل اسٹیٹ نیوز

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

سید شایان سید شایان کا کالم - زمینی حقائق Zameeni Haqaiq Ground Realities on Land, Housing & Resources A Column by Syed Shayan

رئیل اسٹیٹ انسائٹس

اس حصے میں ابھی کوئی شائع شدہ خبر دستیاب نہیں۔

آج کے روز

Wednesday 12 August

آج کے روز

رئیل اسٹیٹ کی تاریخ کا ایک زندہ آرکائیو

آج کوئی تاریخی واقعہ دستیاب نہیں۔

آپ کے لیے تجویز کردہ

ابھی ایجنٹ تلاش کریں

اپنے شہر میں جائیداد خریدنا چاہتے ہیں؟
ری نیوز ایجنٹ ڈائریکٹری سے
اپنے علاقے کے پراپرٹی ایجنٹ سے رابطہ کریں۔