ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

پنجاب میں سٹامپ ڈیوٹی کا نیا نظام، مخصوص قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں پر ڈیوٹی ختم

پنجاب میں سٹامپ ڈیوٹی کا نیا نظام، مخصوص قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں پر ڈیوٹی ختم

▫️

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے سٹامپ ڈیوٹی کے نظام میں اہم تبدیلیاں متعارف کراتے ہوئے مخصوص قریبی رشتہ داروں کے درمیان ہبہ ناموں کو سٹامپ ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے، جبکہ دیگر ہبہ ناموں پر ڈیوٹی کی شرح دو فیصد سے کم کرکے ایک ...

ریلوے کی دو لاکھ ایکڑ اراضی واگزار کرائی، باقی بھی واپس لیں گے: وزیر ریلویز

ریلوے کی دو لاکھ ایکڑ اراضی واگزار کرائی، باقی بھی واپس لیں گے: وزیر ریلویز

▫️ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے کراچی تا روہڑی ریلوے لائن پر کام اگلے سال شروع ہوگا: حنیف عباسی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی وزیر ریلویز محمد حنیف عباسی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ موجودہ حکومت نے ریلوے کی دو لاکھ ایکڑ اراضی واگزار کرائی ہے اور سرکاری و نجی شعبوں کے قبضے سے ریلوے کی باقی تمام اراضی بھی واپس لی جائے گی۔

لاہور جمخانہ کی اربوں کی سرکاری اراضی کا سالانہ کرایہ صرف 5 ہزار روپے، پنجاب اسمبلی کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور جمخانہ کی اربوں کی سرکاری اراضی کا سالانہ کرایہ صرف 5 ہزار روپے، پنجاب اسمبلی کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرلیا

▫️ 100 ایکڑ سے زائد اراضی کی مالیت کا تخمینہ 218 ارب روپے، زبانی ہدایت پر معمولی کرایہ مقرر کرنے اور لیز کی منظوری پر سوالات

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے لاہور جمخانہ کلب کے زیرِ استعمال 100 ایکڑ سے زائد قیمتی سرکاری اراضی کا سالانہ کرایہ محض پانچ ہزار روپے برقرار رہنے پر سوالات اٹھاتے ہوئے متعلقہ محکموں سے لیز، منظوریوں اور تعمیراتی ر...

خیرپور میں او جی ڈی سی ایل کے نئے کنویں سے گیس کی پیداوار شروع

خیرپور میں او جی ڈی سی ایل کے نئے کنویں سے گیس کی پیداوار شروع

▫️ کمپنی نے اپنے وسائل سے 28 کلومیٹر پائپ لائن بچھا کر کنویں کو سنجھورو پلانٹ سے منسلک کردیا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانآئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع بٹرسِم ایسٹ ون تلاشاتی کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی پیداوار شروع کردی ہے۔

سندھ کابینہ نے 15 کروڑ ڈالر کے پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے 15 کروڑ ڈالر کے پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دیدی

▫️ عالمی بینک کے تعاون سے سندھ پراپرٹی ریونیو انہانسمنٹ پروگرام کے تحت جائیدادوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل، ٹیکس وصولیوں کا نظام جدید بنایا جائے گا

کراچی | ری نیوز پاکستانسندھ کابینہ نے عالمی بینک کے تعاون سے 15 کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے پراپرٹی ٹیکس اصلاحاتی پروگرام کی مالیاتی اور انتظامی شرائط کی منظوری دے دی ہے۔

پنجاب کے 120 دیہات کو ماڈل ویلجز بنانے کا منصوبہ منظور، سیوریج، نکاسی آب اور پختہ گلیوں کی سہولتیں فراہم ہوں گی

پنجاب کے 120 دیہات کو ماڈل ویلجز بنانے کا منصوبہ منظور، سیوریج، نکاسی آب اور پختہ گلیوں کی سہولتیں فراہم ہوں گی

▫️ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی، خوشحال دیہات ایکٹ 2026 متعارف کرانے کا فیصلہ، ہر گاؤں میں 8 رکنی ویلج کمیٹی تشکیل دی جائے گی

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے صوبے کے دیہی علاقوں میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے 120 دیہات کو ماڈل ویلجز میں تبدیل کرنے کے پائلٹ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

سلطان گوہر آباد نارتھ ریجن کے چیئرمین مقرر، 2 سال کیلئے ذمہ داریاں سنبھالیں گے

سلطان گوہر آباد نارتھ ریجن کے چیئرمین مقرر، 2 سال کیلئے ذمہ داریاں سنبھالیں گے

▫️ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان کی ایگزیکٹو کمیٹی نے سلطان گوہر کی تقرری کی منظوری دے دی، تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ شعبے میں ان کے تجربے پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) نے لیک سٹی ہولڈنگز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان گوہر کو نارتھ ریجن کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔

اسلام آباد میں 150 ایکڑ اراضی پر 8 عالمی معیار کے عجائب گھر تعمیر کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں 150 ایکڑ اراضی پر 8 عالمی معیار کے عجائب گھر تعمیر کرنے کا اعلان

▫️ نیشنل ہیریٹیج، ہسٹری، آرمڈ فورسز اور اسلامک میوزیم سمیت مختلف عجائب گھر قائم کیے جائیں گے، منصوبے کیلئے ملپور کے قریب اراضی کی نشاندہی کرلی گئی: محسن نقوی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے اسلام آباد میں تقریباً 150 ایکڑ اراضی پر 8 عالمی معیار کے عجائب گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

سوات کے 88 میگاواٹ گبرال کالام پن بجلی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں، عالمی بینک سے تحقیقات کا مطالبہ

سوات کے 88 میگاواٹ گبرال کالام پن بجلی منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں، عالمی بینک سے تحقیقات کا مطالبہ

▫️ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے الیکٹرو مکینیکل کنٹریکٹ کی پری کوالیفکیشن اور منظوری پر سوالات اٹھا دیے، مالی و قانونی شرائط کی مبینہ خلاف ورزیوں کی نشاندہی

پشاور | ری نیوز پاکستانخیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں عالمی بینک کے تعاون سے زیر تعمیر 88 میگاواٹ کے گبرال کالام پن بجلی منصوبے کے الیکٹرو مکینیکل کنٹریکٹ کی خریداری اور منظوری کے عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں