ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

ایس ای سی پی نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈیٹرز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کر دی

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مالیاتی اداروں اور دیگر ریگولیٹڈ اداروں کے آڈٹ کے لیے منظور شدہ آڈٹ فرمز کی اہلیت کے معیار میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

نیپرا نے بجلی کے متبادل نظام کیلئے نیا فریم ورک تجویز کردیا

▫️ منصوبوں کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، صارفین کے لیے بجلی کی فراہمی، شکایات کے ازالے اور خدمات کا کم از کم معیار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاننیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک کے ایسے علاقوں میں قومی یا صوبائی گرڈ سے آزاد بجلی کی فراہمی کا متبادل نظام متعارف کرانے کے لیے نئے ضوابط کا مسودہ جاری کردیا ہے، جہاں بجلی کی تقسیم میں مسلس...

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

سٹیٹ بینک نے کمپنیوں اور رئیل اسٹیٹ فنڈز میں بینکوں کی سرمایہ کاری کی نئی حدیں مقرر کردیں

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں اور ترقیاتی مالیاتی اداروں کی سرمایہ کاری سے متعلق قواعد میں ترامیم کرتے ہوئے کمپنیوں، سٹارٹ اپس، میوچل فنڈز، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs) اور پرائیویٹ ایکویٹی فنڈز میں سرمایہ ک...

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرنے کا فیصلہ، بل قومی اسمبلی میں پیش

▫️ نیا کمیشن سرکاری اثاثوں کی نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کی نگرانی کرے گا، چار فنڈز قائم ہوں گے، موجودہ و سابق حکام کو قانونی تحفظ دینے کی تجویز

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانوفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنانے کے لیے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔

سرکاری ویب پورٹلز اور مالیاتی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل سرٹ نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی

سرکاری ویب پورٹلز اور مالیاتی اداروں پر سائبر حملوں کا خطرہ، نیشنل سرٹ نے ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی

▫️ سرکاری محکموں، ریگولیٹرز اور مالیاتی اداروں کو سکیورٹی اپ ڈیٹس اور ویب ایپلی کیشن فائر وال کے استعمال کا حکم، مشتبہ سرگرمیوں کی فوری رپورٹنگ پر زور

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان کے سرکاری ویب پورٹلز، مالیاتی اداروں اور اہم کاروباری معلوماتی نظاموں کو ممکنہ سائبر حملوں اور ہیکنگ کے سنگین خطرات کے پیش نظر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے پی ایچ پی پر مبنی سسٹمز میں...

اہم معدنیات کی عالمی دوڑ میں پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی، 8 ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

اہم معدنیات کی عالمی دوڑ میں پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی، 8 ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

▫️ پاکستان میں 92 معدنیات کی نشاندہی، 52 کی تجارتی بنیادوں پر کان کنی جاری، بین الاقوامی منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد | ری نیوز پاکستاندنیا بھر میں تانبے، لیتھیم، سونے اور دیگر اہم معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب نے پاکستان کے معدنی وسائل کی معاشی اور اسٹریٹجک اہمیت میں اضافہ کر دیا ہے۔

پاکستان ریلوے کا کراچی، حیدرآباد اور راولپنڈی میں قیمتی اراضی 10 اور 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے کا کراچی، حیدرآباد اور راولپنڈی میں قیمتی اراضی 10 اور 42 سال تک لیز پر دینے کا فیصلہ

▫️ کراچی اور حیدرآباد میں گوداموں، دکانوں، پارکنگ ایریاز، شادی ہالز اور مارکیز کے لیے مختص ریلوے املاک کی کھلی نیلامی کی جائے گی

کراچی | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے نے اپنی قیمتی اور وسیع اراضی کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال میں لانے اور آمدن بڑھانے کی حکمت عملی کے تحت کراچی، حیدرآباد اور راولپنڈی ڈویژنز میں مختلف املاک لیز پر دینے کے لیے نیلامی اور سرمایہ کاری ک...

پنجاب حکومت کا سندر انڈسٹریل اسٹیٹ اور اورنج لائن ٹرین کو مسابقتی نرخوں پر بجلی دینے پر غور

پنجاب حکومت کا سندر انڈسٹریل اسٹیٹ اور اورنج لائن ٹرین کو مسابقتی نرخوں پر بجلی دینے پر غور

▫️ متعلقہ محکموں کو تکنیکی، مالی اور انتظامی امور پر جامع پریزنٹیشن تیار کرنے کی ہدایت، شمسی توانائی کے دستیاب وسائل سے استفادے کا بھی جائزہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے لاہور کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کو نسبتاً کم اور مسابقتی نرخوں پر بجلی فراہم کرنے کے لیے متبادل انتظامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

پنجاب میں ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کے تحت 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد بلاسود قرضوں کی منظوری

پنجاب میں ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کے تحت 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد بلاسود قرضوں کی منظوری

▫️ پنجاب کابینہ نے مزید 40 ہزار رہائشی قرضوں کے لیے 60 ارب روپے کی منظوری دے دی، قرضوں پر سٹامپ ڈیوٹی عائد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور | ری نیوز پاکستانپنجاب حکومت نے ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام کے تحت صوبے بھر میں مستحق خاندانوں کے لیے 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد بلاسود رہائشی قرضوں کی منظوری دے دی ہے، جبکہ پنجاب کابینہ نے مزید 40 ہزار قرضوں کی فراہمی کے لیے 60 ارب ر...

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں