ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ٹیکس اور ریگولیٹری اصلاحات پر زور، ایس ای سی پی میں اہم نشست

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ٹیکس اور ریگولیٹری اصلاحات پر زور، ایس ای سی پی میں اہم نشست

▫️ آئی ایس ای ریٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین زاہد لطیف خان نے بتایا کہ 2024 کے اختتام پر دنیا بھر میں 1,021 لسٹڈ ریٹس کی مجموعی مارکیٹ ویلیو 2.04 ٹریلین امریکی ڈالر تھی: زاہد لطیف خان چیئرمین آئی ایس ای ریٹ مینجمنٹ کمپنی

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے زیرِ اہتمام 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس (REITs)، کے ذریعے پراپرٹی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے امکانا...

پاک افغان سرحد کی بندش سے فوجی سیمنٹ کی برآمدات متاثر، سہ ماہی منافع میں 51 فیصد اضافہ

پاک افغان سرحد کی بندش سے فوجی سیمنٹ کی برآمدات متاثر، سہ ماہی منافع میں 51 فیصد اضافہ

▫️ مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی ترسیل 12 فیصد بڑھ گئی، افغانستان کو برآمدات نہ ہونے سے مجموعی ترسیل میں صرف 5 فیصد اضافہ

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی بندش کے باعث فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی برآمدات متاثر ہوئی ہیں، تاہم مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی طلب اور فروخت میں اضافے سے کمپنی کا سہ ماہی منافع گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 ...

قطر کے معروف ہوٹل گروپ ریتاج کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، ہوٹل اور سیاحت کے منصوبوں پر غور

قطر کے معروف ہوٹل گروپ ریتاج کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، ہوٹل اور سیاحت کے منصوبوں پر غور

▫️ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی دوحہ میں قطری سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں، صنعتوں اور برآمدی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانقطر کے معروف ہوٹل اور مہمان نوازی کے شعبے سے وابستہ ریتاج گروپ (Retaj Group) نے پاکستان میں ہوٹلنگ اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری اور مقامی کاروباری اداروں کے ساتھ مشترکہ منصوبے شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر ک...

پنجاب میں ایک کروڑ 33 لاکھ کنال زرعی اراضی کے لیے سیٹلائٹ کی مدد سے آبپاشی کے جدید نظام کی آزمائش

پنجاب میں ایک کروڑ 33 لاکھ کنال زرعی اراضی کے لیے سیٹلائٹ کی مدد سے آبپاشی کے جدید نظام کی آزمائش

▫️

لاہور | ری نیوز پاکستانپاکستان میں زرعی پانی کی منصفانہ اور مؤثر تقسیم کے لیے سیٹلائٹ ٹیکنالوجی پر مبنی جدید نظام کی آزمائش کا دائرہ پنجاب کی تقریباً ایک کروڑ 33 لاکھ کنال زرعی اراضی کو سیراب کرنے والے نہری نظام تک بڑھا دیا گیا ہے۔

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

پنجاب میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کیلئے یکساں اصلاحات کی تیاری، مجوزہ قانونی ترامیم منظور

▫️ مجوزہ اصلاحات کا مقصد نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری اور نگرانی کے موجودہ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے

لاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانپنجاب بھر میں نجی ہاؤسنگ سکیموں کی منظوری، نگرانی اور انتظامی امور کے لیے یکساں اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

جائیداد کی منتقلی: شناختی کارڈ اور ایف بی آر پروفائل میں نام یکساں رکھنے کی ہدایت

▫️ کسی فرق کی صورت میں ٹیکس دہندگان کو سیکشن 181 کے تحت اپنی رجسٹریشن کی معلومات درست کرانے کا مشورہ

نیشنللاہور | ریاض حسین، ری نیوز پاکستانجائیداد کی خریدوفروخت سے متعلق ایک عوامی نوٹس میں خریداروں اور فروخت کنندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ نادرا کے جاری کردہ قومی شناختی کارڈ پر درج ان کا نام، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے پروفائل میں موجود نام...

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

کراچی کی تقریباً 100 ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے کی اراضی متنازعہ ہونے کا انکشاف

▫️

کراچی | ری نیوز پاکستانکراچی کی تقریباً 100 کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ایک کھرب روپے مالیت کی اراضی تنازعات کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

پاکستان ریلوے کی ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ریلوے کے نام منتقل

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان ریلوے کی ملک بھر میں تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت باضابطہ طور پر پاکستان ریلوے کے نام منتقل کر دی گئی ہے۔

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

پاکستان کی آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں

▫️

اسلام آباد | ری نیوز پاکستانپاکستان نے ملک میں آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن اور جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے منصوبوں کے لیے امریکی مالیاتی اداروں سے سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں