ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

موٹرویز اور ایکسپریس ویز کے 4 منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری پر غور

موٹرویز اور ایکسپریس ویز کے 4 منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری پر غور

▫️ این ایچ اے نے ایم 10، مانسہرہ چلاس موٹروے، گرو نانک ایکسپریس وے اور مری ایکسپریس وے کی آزاد کشمیر تک توسیع کے منصوبوں کا جائزہ شروع کر دیا

اسلام آباد | ری نیوز نیشنل ڈیسکنیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے)، نجکاری کمیشن اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی نے ملک میں موٹرویز اور ایکسپریس ویز کے چار بڑے منصوبوں کو سرکاری و نجی شراکت داری کے تحت آگے بڑھانے کے امکانات کا جائزہ شر...

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے 133 ارب 18 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط

دیامر بھاشا ڈیم کے لیے 133 ارب 18 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط

▫️ واپڈا اور پاور چائنا–آئیکان جوائنٹ وینچر کے درمیان معاہدہ، ڈیم کے آبی بہاؤ کو کنٹرول کرنے والے گیٹس، اسٹیل اسٹرکچرز اور دیگر مشینری کی تنصیب شامل

لاہور | ری نیوز نیشنل ڈیسکواٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے ہائیڈرو مکینیکل کاموں کے لیے 133 ارب 18 کروڑ روپے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

فضل الرحمان کی اسلام آباد رہائش گاہ پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات، سی ڈی اے کا 15 روزہ نوٹس

فضل الرحمان کی اسلام آباد رہائش گاہ پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات، سی ڈی اے کا 15 روزہ نوٹس

▫️ سی ڈی اے کیطرف سے خلاف ورزیاں دور نہ کرنے پر عمارت سیل یا منہدم کرنے، قانونی کارروائی اور پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کی کارروائی کا انتباہ

اسلام آباد | ری نیوز نیشنل ڈیسککیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور دیگر خلاف ورزیاں 15 روز میں ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

حکومت نے ہزارہ موٹروے کی مرمت کیلئے 90 کروڑ روپے مختص کر دیے

حکومت نے ہزارہ موٹروے کی مرمت کیلئے 90 کروڑ روپے مختص کر دیے

▫️ تکنیکی ٹیموں نے سڑک دھنسنے اور زمین بیٹھنے سے متاثرہ چھ سے سات مقامات کی نشاندہی کی

اسلام آباد | ری نیوز نیشنل ڈیسکحکومت نے ہزارہ موٹروے کے متاثرہ حصوں کی مرمت کے لیے 90 کروڑ روپے مختص کر دیے ہیں۔

اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ فنانسنگ کی منظوری میں 245 فیصد اضافہ، رقم 511 ارب روپے تک پہنچ گئی

اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ فنانسنگ کی منظوری میں 245 فیصد اضافہ، رقم 511 ارب روپے تک پہنچ گئی

▫️ بینکوں کو 217,001 درخواستیں موصول، 86,896 منظور؛ منظوری کی شرح جون کے 28 فیصد سے بڑھ کر 40 فیصد ہوگئی

اسلام آباد | ری نیوز نیشنل ڈیسکوزیراعظم کے اپنا گھر پروگرام کے تحت منظور شدہ فنانسنگ جون کے مقابلے میں 245 فیصد بڑھ کر 23 اکتوبر تک 511 ارب روپے ہوگئی ہے۔

پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کریک ڈاؤن، لاہور کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس میں 11 فیصد کمی

پنجاب میں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کریک ڈاؤن، لاہور کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس میں 11 فیصد کمی

▫️ ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے معائنوں میں 18 فیصد اضافہ، اکتوبر کے 28 روز میں 6 کروڑ 79 لاکھ روپے جرمانے، خلاف ورزیوں پر 719 مقامات سیل

لاہور | ری نیوز نیشنل ڈیسکپنجاب میں سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (ای پی اے) نے کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

پنجاب میں 73 ہزار عمارتوں کی سالانہ برقی حفاظتی جانچ کا منصوبہ

پنجاب میں 73 ہزار عمارتوں کی سالانہ برقی حفاظتی جانچ کا منصوبہ

▫️ صنعتی، تجارتی اور عوامی عمارتوں کے بجلی کنکشنز کی جانچ کا دائرہ بڑھانے، الیکٹریکل کنٹریکٹرز کی سخت نگرانی اور حفاظتی سرٹیفکیٹس کی ڈیجیٹل تصدیق کی تجویز

لاہور | ری نیوز نیشنل ڈیسکپنجاب حکومت نے صوبے میں بجلی سے لگنے والی آگ، شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے کے حادثات کی روک تھام کے لیے برقی حفاظتی نظام میں جامع اصلاحات کی تیاری کرلی ہے، جس کے تحت 73 ہزار سے زائد صنعتی، تجارتی اور عوامی عمارتوں کے...

فضل الرحمان کی اسلام آباد رہائش گاہ پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات، سی ڈی اے کا 15 روزہ نوٹس

فضل الرحمان کی اسلام آباد رہائش گاہ پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات، سی ڈی اے کا 15 روزہ نوٹس

▫️ سی ڈی اے کیطرف سے خلاف ورزیاں دور نہ کرنے پر عمارت سیل یا منہدم کرنے، قانونی کارروائی اور پلاٹ کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کی کارروائی کا انتباہ

اسلام آباد | ری نیوز نیشنل ڈیسککیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور دیگر خلاف ورزیاں 15 روز میں ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد کے سیکٹر E-12 میں 37 سال بعد 1,135 کنال سرکاری زمین واگزار، ترقیاتی کام تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد کے سیکٹر E-12 میں 37 سال بعد 1,135 کنال سرکاری زمین واگزار، ترقیاتی کام تیز کرنے کا حکم

▫️ سی ڈی اے کی کارروائی سے 1989 میں شروع ہونے والے رہائشی منصوبے کی ترقی میں بڑی رکاوٹ دور؛ چیئرمین سہیل اشرف کا سیکٹر کا دورہ، ہزاروں الاٹی کئی دہائیوں سے پلاٹوں کے قبضے کے منتظر

اسلام آباد | ری نیوز پاکستان، نمائندہ خصوصیوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی سیکٹر E-12 میں تقریباً 37 سال سے جاری زمین کے قبضے اور ترقیاتی رکاوٹوں کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں