ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

وزیر اعلیٰ پنجاب نے "اپنی چھت، اپنا گھر سکیم" کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے "اپنی چھت، اپنا گھر سکیم" کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دیدی

▫️ سکیم کے تحت 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد قرضے جاری، ایک لاکھ 28 ہزار 718 گھر مکمل، 62 ہزار 600 مکانات تکمیل کے قریب، قرضوں کی اقساط کی وصولی کی شرح 97.6 فیصد رہی: اجلاس کو بریفنگ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے "اپنی چھت، اپنا گھر" ہاؤسنگ پروگرام کے لیے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی سیمنٹ برآمدات 9.51 فیصد کم

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی سیمنٹ برآمدات 9.51 فیصد کم

▫️ اکتوبر میں شمالی ملوں کی برآمدات صفر رہیں، جبکہ جنوبی ملوں کی بیرونِ ملک ترسیلات بڑھ گئیں

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 27-2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی سیمنٹ برآمدات 9.51 فیصد کم ہو گئیں، تاہم مقامی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح کم از کم ایک ماہ مزید تاخیر کا شکار

راولپنڈی رنگ روڈ کا افتتاح کم از کم ایک ماہ مزید تاخیر کا شکار

▫️ حکام کے مطابق بھاری اور ہلکی ٹریفک کو سڑک استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی، جبکہ تھلیاں انٹرچینج پر کام بعد میں شروع ہوگا

راولپنڈی رنگ روڈ کو ٹریفک کے لیے کھولنے میں کم از کم ایک ماہ کی مزید تاخیر ہو گئی ہے، کیونکہ ٹول پلازوں اور وزنی سٹیشنز کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

شہری علاقوں میں مکانوں کے کرایوں میں سالانہ 5.58 فیصد، دیہی علاقوں میں 6.69 فیصد اضافہ

شہری علاقوں میں مکانوں کے کرایوں میں سالانہ 5.58 فیصد، دیہی علاقوں میں 6.69 فیصد اضافہ

▫️ اکتوبر میں اربن رینٹ انڈیکس ماہانہ بنیاد پر 0.94 فیصد، رورل انڈیکس 0.80 فیصد بڑھ گیا

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے مطابق اکتوبر میں مکانوں کے کرایوں کے اشاریے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اے بی اے ڈی کا تعمیراتی شعبے سے وابستہ صنعتوں کی تین روزہ نمائش کرانے کا اعلان

اے بی اے ڈی کا تعمیراتی شعبے سے وابستہ صنعتوں کی تین روزہ نمائش کرانے کا اعلان

▫️ نمائش 13 نومبر سے اے بی اے ڈی ہاؤس میں شروع ہوگی، بلڈرز، ڈویلپرز اور صنعت کار ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوں گے

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان (اے بی اے ڈی) تعمیراتی شعبے سے وابستہ صنعتوں کی مصنوعات اور خدمات متعارف کرانے کے لیے 13 نومبر سے تین روزہ ان ہاؤس نمائش منعقد کرے گی۔

حکومت کا ایم فور کی توسیع 2027 کے آغاز تک مکمل کرنے کا ہدف

حکومت کا ایم فور کی توسیع 2027 کے آغاز تک مکمل کرنے کا ہدف

▫️ فیصل آباد/ پنڈی بھٹیاں کا 53 کلومیٹر طویل حصہ چار سے چھ لین میں تبدیل کیا جا رہا ہے

وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکومت ایم فور موٹروے کے فیصل آباد/ پنڈی بھٹیاں سیکشن کی توسیع 2027 کے آغاز تک مکمل کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔

کراچی میں 75 ایکڑ پر انکلوسیو سٹی منصوبے کی پیش رفت، اسپتالوں، تعلیمی اداروں اور رہائشی سہولیات کی تعمیر کا پلان منظور

کراچی میں 75 ایکڑ پر انکلوسیو سٹی منصوبے کی پیش رفت، اسپتالوں، تعلیمی اداروں اور رہائشی سہولیات کی تعمیر کا پلان منظور

▫️ سندھ حکومت کا خصوصی افراد کے لیے صحت، بحالی، فنی تربیت اور رہائش کی سہولیات ایک ہی مقام پر فراہم کرنے کا منصوبہ، انفراسٹرکچر کی تیاری تیز کرنے کی ہدایت

سندھ حکومت نے کراچی کے علاقے کورنگی میں 75 ایکڑ اراضی پر انکلوسیو سٹی منصوبے پر پیش رفت تیز کر دی ہے۔

وزیراعظم کا ایس ایم ایز، کسانوں اور اپنا گھر سکیم کے درخواست گزاروں کو قرضوں میں تاخیر کرنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیراعظم کا ایس ایم ایز، کسانوں اور اپنا گھر سکیم کے درخواست گزاروں کو قرضوں میں تاخیر کرنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی کا حکم

▫️ سٹیٹ بینک اور وزارتِ خزانہ کو قرضوں کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت، حکومت کی ترجیحی شعبوں کے لیے قرضوں کی سہولت بڑھانے پر توجہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور وزارتِ خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ کسانوں، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) اور اپنا گھر سکیم کے درخواست گزاروں کو قرضوں کی فراہمی میں تاخیر کرنے والے بینکوں ...

کرایہ ادا نہ کرنے والے ملازمین کی رہائشی الاٹمنٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ

کرایہ ادا نہ کرنے والے ملازمین کی رہائشی الاٹمنٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ

▫️ سرکاری رہائش گاہوں میں مقیم 7,973 وفاقی ملازمین کو اسٹیٹ آفس کے نوٹس جاری کر دیے گئے

اسٹیٹ آفس نے سرکاری رہائش گاہوں کا کرایہ ادا نہ کرنے والے 7,973 وفاقی ملازمین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں