ReNews Pakistan
ری نیوز پر واپس جائیں

قومی ریئل اسٹیٹ خبریں

1278 news articles

گرڈ کی ترسیلی رکاوٹیں، بجلی کے اخراجات میں 400 ارب روپے کا اضافہ

گرڈ کی ترسیلی رکاوٹیں، بجلی کے اخراجات میں 400 ارب روپے کا اضافہ

▫️ ترسیلی نظام کی مشکلات کے باعث تھر کول، نیوکلئیر اور ہوا سے پیدا ہونے والی سستی بجلی کا مکمل استعمال ممکن نہیں؛ ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ فکسڈ چارجز میں اضافہ متغیر نرخوں میں ممکنہ کمی کا فائدہ ختم کرسکتا ہےترسیلی نظام کی مشکلات کے باعث تھر کول، نیوکلئیر اور ہوا سے پیدا ہونے والی سستی بجلی کا مکمل استعمال ممکن نہیں؛ ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ فکسڈ چارجز میں اضافہ متغیر نرخوں میں ممکنہ کمی کا فائدہ ختم کرسکتا ہے

پاکستان کے بجلی صارفین کو اضافی اخراجات کا سامنا ہے کیونکہ ترسیلی نظام کی رکاوٹوں کے باعث سندھ اور جنوبی پاکستان میں پیدا ہونے والی سستی بجلی شمال کے بڑے مراکزِ استعمال تک نہیں پہنچ پا رہی۔

پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کیلئے فصلوں کی باقیات جلانے پر صوبہ بھر میں پابندی کا حکم

پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کیلئے فصلوں کی باقیات جلانے پر صوبہ بھر میں پابندی کا حکم

▫️ مریم نواز کی تمام ڈپٹی کمشنرز کو پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت، ضلعی خوبصورتی کے منصوبوں میں تاخیر پر برہمی کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

پنجاب کابینہ نے کمرشل پراپرٹیز کی فیس میں کمی کی تجویز مؤخر کردی

پنجاب کابینہ نے کمرشل پراپرٹیز کی فیس میں کمی کی تجویز مؤخر کردی

▫️ کئی شہری فیس 10 فیصد ہونے کے انتظار میں تھے، متعدد افراد نے کمرشل کیسز کیلئے جاری کیے گئے چالان بھی جمع نہیں کرائے

پنجاب کابینہ نے کمرشل پراپرٹیز کی فیس ڈی سی ریٹ کے 20 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کرنے کی تجویز متفقہ طور پر مؤخر کردی ہے۔

نیب کی کوششوں سے گینی پوزولان لیز تنازع حل، 123 ارب روپے کے قومی وسائل محفوظ

نیب کی کوششوں سے گینی پوزولان لیز تنازع حل، 123 ارب روپے کے قومی وسائل محفوظ

▫️ چیئرمین نیب کی ہدایات پر معاملہ حل کرایا گیا؛ پوزولان دیامر بھاشا ڈیم کے مرکزی ڈھانچے میں استعمال ہوگا

قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی کی کوششوں سے گلگت بلتستان کے علاقے گینی ضلع دیامر میں پوزولان کی کان کنی کی لیز سے متعلق دیرینہ تنازع حل ہوگیا ہے۔

لاہور قلعے کا تاریخی اکبری دروازہ کئی دہائیوں بعد بحال

لاہور قلعے کا تاریخی اکبری دروازہ کئی دہائیوں بعد بحال

▫️ برطانوی دور سے بند داخلی راستہ اندرونِ شہر کو قلعے سے ملائے گا اور آمدورفت کا زیادہ براہِ راست راستہ بنے گا

لاہور قلعے کے تاریخی اکبری دروازے کی بحالی مکمل کرلی گئی ہے۔

حمزہ شہباز نے شاہ اللہ دتہ کے غاروں کے تحفظ کے منصوبے کا افتتاح کردیا

حمزہ شہباز نے شاہ اللہ دتہ کے غاروں کے تحفظ کے منصوبے کا افتتاح کردیا

▫️ منصوبے کا مقصد تاریخی بدھ مت ورثے کا تحفظ اور پاکستان کی مشترکہ ثقافتی تاریخ کو اجاگر کرنا ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف نے اسلام آباد میں شاہ اللہ دتہ کے بدھ مت سے وابستہ غاروں کے تحفظ کے منصوبے کا افتتاح کیا۔

اپنا گھر ہاؤسنگ قرضوں کی تقسیم 100 ارب روپے سے تجاوز کر گئی

اپنا گھر ہاؤسنگ قرضوں کی تقسیم 100 ارب روپے سے تجاوز کر گئی

▫️ 17,697 خاندانوں کو 104 ارب روپے سے زائد کے قرضے فراہم؛ منظور شدہ قرضوں کی مالیت 533 ارب روپے تک پہنچ گئی

وزیراعظم کے اپنا گھر پروگرام کے تحت 17,697 خاندانوں کو 104 ارب روپے سے زائد کے ہاؤسنگ قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں۔

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی نے  مبینہ بے ضابطگی اور اپارٹمنٹس کی فروخت کا ذمہ دار عبدالحفیظ شیخ کو قرار دیدیا

ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل: جے آئی ٹی نے مبینہ بے ضابطگی اور اپارٹمنٹس کی فروخت کا ذمہ دار عبدالحفیظ شیخ کو قرار دیدیا

▫️ تحقیقاتی رپورٹ میں قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا انکشاف، سابق مشیر خزانہ کو بلیک لسٹ کرنے اور نیب کو تین ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اسلام آباد کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو سکینڈل میں سابق وفاقی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو مبینہ مرکزی کردار قرار دیتے ہوئے سی ڈی اے کے متعدد سابق افسران کو بھی مبینہ طور پر ملوث بتایا ہے۔

پاکستان نے ترک سرمایہ کاروں کے لیے کراچی انڈسٹریل پارک میں 1000 ایکڑ اراضی مختص کردی

پاکستان نے ترک سرمایہ کاروں کے لیے کراچی انڈسٹریل پارک میں 1000 ایکڑ اراضی مختص کردی

▫️ جام کمال کی ترک کاروباری اداروں کو صنعتی یونٹس قائم کرنے اور پاکستان میں پیداواری سرگرمیاں بڑھانے کی دعوت

پاکستان نے ترک کاروباری اداروں کے لیے کراچی انڈسٹریل پارک میں ایک ہزار ایکڑ اراضی مختص کی ہے۔

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

راولپنڈی: متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کو مفت رہائش فراہم کر دی

▫️ راولپنڈی کی سیونتھ روڈ پر واقع اپارٹمنٹ 12 طلبہ کے حوالے؛ رہائش کے ساتھ ضروری سہولیات بھی مفت ملیں گی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے اقلیتی طلبہ کی رہائش کے لیے راولپنڈی میں ایک اپارٹمنٹ ان کے حوالے کر دیا ہے۔

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

پنجاب میں سینی ٹیشن فیس کی وصولی کو پراپرٹی منتقلی کے عمل سے منسلک کر دیا گیا؛ اب تک 14 لاکھ بل تقسیم

▫️ حکام کے مطابق دوسری سہ ماہی کے بل یکم جنوری سے جاری ہوں گے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹاؤنز اس فیس سے مستثنیٰ ہوں گے

پنجاب حکومت نے کوڑا ٹیکس، جسے سینی ٹیشن فیس بھی کہا جا رہا ہے، کی ادائیگی کو جائیداد کی خریدوفروخت کے لیے درکار این او سی سے منسلک کر دیا ہے۔

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار تمام 41 اضلاع تک بڑھا دیا گیا

▫️ 20 اضلاع میں ضلعی ہارٹی کلچر ایجنسیوں کے قیام کے نوٹیفکیشن جاری، صوبے کے گرین مقامات کی دیکھ بھال کیلئے انتظامی ڈھانچہ تشکیل دیدیا: ڈی جی

پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی کا دائرہ کار صوبے کے تمام 41 اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں گرین مقامات کی دیکھ بھال کے لیے انتظامی ڈھانچہ قائم ہو گیا ہے۔

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

نیپرا چیئرمین کی پاور ڈویژن کے اداروں کو مطلوبہ معلومات میں تاخیر پر وارننگ

▫️ دوسرے جائزے میں مقررہ مدت پوری نہ ہونے پر منفی فیصلہ یا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے

نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار نے پاور ڈویژن کے ماتحت اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل کریں۔

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے کے 71 ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز منسوخ

▫️ کک بیکس وصول کرنے اور منصوبے سیاسی بنیادوں پر مختص کرنے کے الزامات کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات کا اقدام

خیبرپختونخوا میں 8.92 ارب روپے مالیت کی 71 ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈرز مبینہ کک بیکس اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

کراچی کی 70 فیصد سے زائد عمارتیں فائر سیفٹی معیار پر پوری نہ اتر سکیں: رپورٹ

▫️ ریسکیو 1122 کے مطابق رواں سال تقریباً 1,900 عمارتوں کا آڈٹ کیا گیا؛ حکام نے قوانین پر کمزور عمل درآمد، ہنگامی اطلاع میں تاخیر اور ناکافی فائر فائٹنگ انفراسٹرکچر کی نشاندہی کی

جنوری سے اب تک کراچی میں معائنہ کی گئی تقریباً 1,900 عمارتوں میں سے 70 فیصد سے زائد فائر سیفٹی کے مقررہ معیار پر پوری نہیں اتریں۔

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

حکومت کا ایل پی جی انفرااسٹرکچر میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

▫️ تین سے پانچ برس میں درآمدی ٹرمینلز، ذخیرہ گاہوں، سلنڈروں اور ترسیلی نظام میں توسیع کی جائے گی, موجودہ طلب سالانہ 24 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب

حکومت نے پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی بڑھتی ہوئی طلب اور محدود رسدی گنجائش کے پیش نظر آئندہ تین سے پانچ برس میں اس شعبے کے بنیادی انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے تقریباً ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

تھل کی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ زیرِ تفتیش، 5 اضلاع میں 5 لاکھ 52 ہزار ایکڑ کا فرق سامنے آگیا

▫️ نیب کے مطابق سرکاری نوٹیفکیشنز، بورڈ آف ریونیو اور ضلعی ریکارڈ میں زمین کے رقبے سے متعلق نمایاں فرق؛ مبینہ جعلی دعووں اور غیر قانونی انتقالات کی بھی چھان بین

پنجاب کے تھل خطے کی ترقی اور آبادکاری کے لیے حاصل کی گئی 10 لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی کا ریکارڈ قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کی زد میں ہے۔

مزید خبریں

City and District Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Global Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Corporate Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Social Real Estate News

تمام خبریں دیکھیں

Real Estate Insights

تمام خبریں دیکھیں